اوکاڑہ: تھانہ سٹی دیپالپور میں چودہ سالہ بچے نے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ایک شخص کو موت کی گھاٹ اتار کر دوسرے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے تھانہ سٹی دیپالپور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈالر کے ریٹ مزید کم ہوگئے
کراچی: کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کے باعث ڈالر بیک فٹ پر ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 87 پیسے کی کمی سے 297روپے 95 پیسے کی سطح پر آگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے کی کمی سے 298 روپے کی سطح پر آگیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے احکامات پر اسلام آباد میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 25 غیر ملکیوں کو اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے حراست میں لے لیا اور اب تک 14 فارن ایکٹ کے تحت 57 غیر قانونی مقیم مزید پڑھیں
طورخم بارڈر کو 8 روز کی بندش کے بعد آج سے کھول دیا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو آٹھ روز بعد آج سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصٰلات کے مطابق طورخم بارڈر کو 8 روز قبل اُس وقت بند کیا گیا جب افغان سرزمین پر سرحد کے قریب تعمیرات کی جارہی تھیں، اس دوران سیکیورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں
عوام نواز شریف کو دو تہائی اکثریت سے وزیراعظم بنائیں تو مہنگائی کم ہوگی، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کو دو تہائی اکثریت وزیراعظم بنائیں مہنگائی میں واضح کمی کر کے دکھائیں گے۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کا اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف کی واپسی کے مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کی ریڈ بک جاری، 8 خواتین بھی شامل
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی 12ویں ریڈ بک جاری کردی، جس میں 8خواتین کا نام بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل 156 انسانی اسمگلرز کو مطلوب قرار دیا گیا ہے، جن کے خلاف ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ ریڈ بک مزید پڑھیں
رحیم یارخان؛ پولیس نے مزید دو شہریوں کوہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا ہونے سے بچالیا
رحیم یار خان: پنجاب پولیس کی ہنی ٹریپ کے ذریعے سادہ لوح شہریوں کو اغوا کرنے والے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس چیک پوسٹ داعوالہ پر اینٹی ہنی ٹریپ سیل نے بھکر کے دو شہری اغوا ہونے سے بچا لیے۔ مزید پڑھیں
بھارتی پنجاب؛ پاکستانی ناظم الاموراورزائرین کی حضرت مجدد الف ثانیؒ کے عرس میں شرکت
بھارتی پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے قصبے سرہند شریف میں حضرت مجدد الف ثانی رحمة اللہ علیہ کے 410 ویں سالانہ عرس میں 127 پاکستانی زائرین نے شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور اعزاز خان نے 16 ویں صدی کے عظیم اسلامی سکالر حضرت مجدد الف ثانیؒ کے مزید پڑھیں
ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، پیپلزپارٹی
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت انتخابات چاہیئں چاہے اُس کا اعلان کوئی بھی کرے، پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 14 کروڑ ڈالر کم ہوگئے
کراچی: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 14 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 8 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 14 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ 14 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 مزید پڑھیں