لاہور: پاکستان مسلم لیگ( ن )کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بغض میں عوام کو سزا دی گئی،امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی۔ پارٹی کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب میں ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ نوازشریف کو اللہ تعالی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد ٹریل فائیو پرمشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد
اسلام آباد ٹریل 5 پر مشکوک بیگ سے تین ہینڈ گرینیڈ، پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق مشکوک بیگ کی موجودگی پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق مشکوک بیگ سے 3 ہینڈ گرینیڈ بم، پستول، گولیاں اور مزید پڑھیں
موچکو چیک پوسٹ؛ اسمگل شدہ انڈین گٹکے اور نسوار کی بڑی مقدار ضبط
کوئٹہ: کسٹمز حکام نے موچکو چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے آنے والی بس کے ذریعے 4 کروڑ 16 لاکھ مالیت کا اسمگل شدہ برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق برآمد ہونے والی اشیا میں مختلف غیرملکی برانڈزکے 22 ہزار 540 پیکٹ سگریٹس، انڈین گٹکے کے 59 ہزار 600 پاوچز، انڈین نسوار کے 2 ہزار 600 پاچزاور 2کلو چھالیہ شامل ہے۔ حکام نے مزید پڑھیں
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی، مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے محکمہ خزانہ کی جانب سے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے بی آرٹی کے کرایوں میں اضافے اور اطراف میں دکانوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا تھا کہ حکومت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت نے نیب قانون دو بار تبدیل کیا تو جسٹس بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف
لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ لندن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آمر کے قانون کو عدلیہ نے بحال کردیا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں
علما کرام کے قتل میں ملوث ملزمان تک پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور
کراچی: نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ علما کرام کا قتل اور حملے بہت اہم مسئلہ ہے، تحقیقات ادارے ان واقعات میں ملوث ملزمان تک پہنچ گئے ہیں جلد قاتلون کے نام عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کراچی میں سابق مزید پڑھیں
کرنٹ لگنے کے واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن لکی سوسائٹی پل کے قریب گھر میں نوعمر لڑکے کو کرنٹ لگ گیا جسے ایدھی کے رضا کاروں نے فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اس مزید پڑھیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
ایم فائیو موٹروے پر حادثہ، دلہن سمیت ایک ہی خاندان 8 افراد جاں بحق
رحیم یار خان: سکھر سے صادق آباد جانے والی گاڑی کو ایم فائیو موٹروے پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں نوبیاہتا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ایم فائیو پر گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا جس میں سوار دس افراد میں سے 8 موقع مزید پڑھیں