پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے پانچ سال سے ایک دوسرے کے خلاف مقدمہ لڑنے والے جوڑے کے درمیان صلح کراتے ہوئے عدالت سے ہی گھر بھیج دیا۔ فاضل بینچ نے کیس کی سماعت شروع کی تو صوابی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے عدالت کو بتایا کہ اس کے حق میں تین تولے سونا اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نگران وزیر خارجہ کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس میں شرکت کے لیے لندن کے دورے پر ہیں، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 18 مزید پڑھیں
کوئی شخص موبائل فون لیکر نکل نہیں سکتا، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ کابینہ نے کچے میں آرمی کے ساتھ پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، آئی جی پولیس رفعت مختار، پرنسپل سیکریٹری حسن نقوی، ایڈووکیٹ جنرل، پروسیکیوٹر جنرل اور دیگر مزید پڑھیں
مہنگائی کے ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدر
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے پولیس اہلکاروں سے الجھنے اور انتشار انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن ر صفدر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ضلع کچہری لاہور میں پولیس اہلکاروں سے الجھنے اور انتشار انگیز تقاریر کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیپٹن ر صفدر کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مزید پڑھیں
بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر حکومت، ڈسکوز کو نوٹس
پشاور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کے خلاف دائر درخواستوں پر وفاقی حکومت، ڈسکوز اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ میں بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت، ڈسکوز اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں معاوضوں کی عدم ادائیگی؛ انجمن اساتذہ نے ایوننگ پروگرام کا بائیکاٹ کردیا
کراچی: جامعہ کراچی کے اساتذہ کی تنظیم انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے ایوننگ پروگرام کے معاوضوں کی عدم ادائیگی اور انتظامیہ کی جانب سے مناسب جواب نہ ملنے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن اساتذہ کا ہنگامی اجلاس اسٹاف کلب میں صدر انجمن ڈاکٹر صالحہ رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں
صدر کو کونسی طاقتیں سپورٹ کررہی ہیں جو سیاسی عدم استحکام چاہتی ہیں؟ فضل الرحمان
اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی ایک پارٹی کی نمائندگی کرنے والے جانبدار صدر ہیں۔ صدر مملکت کی طرف سےالیکشن کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا صدر مزید پڑھیں
سندھ بلڈنگ کے نئے ڈی جی ’’سسٹم‘‘ توڑنے میں ناکام
کراچی: ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسحاق کھوڑو نے شہر میں غیرقانونی تعیمرات میں ملوث مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسحاق کھوڑو غیرقانونی تعمیرات کا سسٹم ختم کرنے میں ناکام ہوگئے۔ کراچی میں بااثر شخصیات کے دباؤ کی وجہ سے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کراچی کے صدر سلمان خان فراڈ کیس میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کراچی کے صدر سلمان خان کو فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سید دانس غازی نامی شہری کی جانب سے مسلم لیگ ن کراچی کے صدر اور معروف برائیڈل بوتیک و سیلون کی مالک عائشہ وارثی کے خلاف درج مقدمے پر کارروائی مزید پڑھیں
کراچی میں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق 1 شخص زخمی
کراچی: لانڈھی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ لانڈھی کے علاقے فردوس کالونی میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں