کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت موچکو چیک پوسٹ پرکارروائی کے دوران غیرملکی سگریٹس کی بڑی مقدار کے ساتھ دیگر اسمگل شدہ اشیا کی کراچی ترسیل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کوئٹہ سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ اشیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار، نام کی تختی پر چیف جسٹس نہیں لکھوایا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 1800 سی سی عام گاڑی میں سپریم کورٹ پہنچے۔ ان کیلئے گھر سے سپریم کورٹ آتے ہوئے روٹ بھی نہیں لگایا گیا اور ساتھی ججز والی عام سیکورٹی ہی دی گئی۔ مزید پڑھیں
آڈیو لیکس اور ریکارڈنگز میں ہمارا کوئی کردار نہیں، وزارت دفاع
اسلام آباد: آڈیو لیکس کے خلاف کیس میں وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ آڈیو ریکارڈنگ میں ان کا کوئی کردار ہے نہ موجودہ کیس میں کوئی ریکارڈنگ کی گئی ہے۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دوبارہ تفصیلی جواب مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر ایک میں 5 مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ جزیلہ اسلم اس سے پہلے پنجاب میں بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرائض سر انجام دی رہی تھیں۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
11 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی: صدرواہ پولیس نے 11 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مدعی کے مطابق ملزم احسن نے میرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ پولیس نے کہا کہ ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان مزید پڑھیں
لاہور؛ سسرالیوں نے بہو کو تیل چھڑک کر آگ لگادی
لاہور: سسرالیوں نے گھریلو جھگڑے پر 23 سالہ فائزہ کو تیل چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے شوہر اور ساس کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اچھرہ کے علاقے ریڑھی والا چوک میں سسرالیوں نے گھریلو جھگڑے پر 23 سالہ فائزہ کو تیل چھڑک کر آگ لگادی، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس مزید پڑھیں
برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان تعلیم اور ملازمت سے دور
لندن: برطانوی حکومت کے سالانہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم سے وابستہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوانوں میں سے اوسطاً 11.5فیصد ملازمت اور تعلیم سے دور مزید پڑھیں
کراچی؛ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کراچی: سعود آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سعود آباد محمد علی نیازی نے بتایا کہ ملزمان سے تین پستول ، تین لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے ہوئے موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ریاض ، عظیم مزید پڑھیں
کینال، مال روڈ سمیت ماڈل روڈز پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنیکا حکم
لاہور: سی ٹی او لاہور نے کینال روڈ، مال روڈ، جیل روڈ سمیت ماڈل روڈز پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کا داخلہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ مستنصر فیروز نے ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراہوں کے دورے کیے اور کہا کہ مہم کے تحت ایک ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کےخلاف بھی کارروائی کی مزید پڑھیں