کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام اور عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پولیس نے ایک مرتبہ پھر حکمت عملی بنانا شروع کردی ہے۔ مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پہلے مرحلے میں کراچی پولیس نے منشیات کی ترسیل ، شہر میں منظم منشات کے اڈے،اسٹریٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا، جس میں وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی سمیت چیف سیکریٹری و مزید پڑھیں
کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی
کوئٹہ: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمتوں کر پر لگ گئے، کوئٹہ کے دیہی علاقوں میں فی کلو کی قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری علاقوں میں چینی 220 روپے فی کلو جبکہ پچاس کلو کا تھیلا 11 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ چینی مزید پڑھیں
وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کرگئے
اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل کچھ عرصے سے علیل تھے، انہوں نے 20 اگست کو سیکریٹری داخلہ کا چارج سنبھالا تھا۔ ان کا انتقال لاہور میں ہوا، طبیعت زیادہ خراب ہونے پر عبداللہ سنبل کواسپتال منتقل کیا جا رہا مزید پڑھیں
نئے کراچی پولیس چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی: نئے کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ کراچی پولیس آفس (کے پی او) آمد پر اے ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن و دیگر سینئر پولیس افسران نے کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کو خوش آمدید کہا جبکہ اس موقع پر پولیس کے چاق چوبند دستے نے انھیں مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ سے مدرسے کے معلم سمیت 3 افراد زخمی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مدرسے کے معلم اور طالبعلم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک این کرسٹل شادی ہال کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں زخمیوں کی شناخت مزید پڑھیں
عمران خان کو سزا معطلی کے باوجود جیل میں رکھنے کے فیصلے کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کو جیل میں رکھنے کے فیصلے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تاحکم ثانی ایم پی او آرڈرز جاری کرنے سے روک دیا۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے تاحکم ثانی ڈی سی اسلام آباد کو تھری ایم پی مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا
اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے چوہدری پرویز الہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کی۔ اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہی کو عدالت کے روبرو پیش کر دیا۔ مزید پڑھیں
عمران ریاض بازیابی کیس؛ دس روز میں خوشخبری دینگے، آئی جی پنجاب
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کی عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کی بازیابی کےلیے ان کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران ریاض کی بازیابی میں کافی مثبت پیش رفت مزید پڑھیں