نواز شریف کی قیادت میں تعلیم کے شعبے میں انقلاب لائیں گے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو نواز شریف کی سربراہی میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات لے کر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جی سی ایس ای کے امتحان کے 34 مضامین میں اے اسٹار گریڈ حاصل کر کے پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی پابندی ردی کی نذر؛ سندھ کی افسر شاہی نے بھاری مالیت کے ٹینڈرز طلب کرلیے

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں پر پر قسم کے نئے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کرنے پر عائد پابندی کے باوجود بلدیہ عظمی کراچی نے 21 کروڑ لاگت کی 13 جبکہ پی ڈبلو ڈی نے ساڑھے چار ارب لاگت کے530 ترقیاتی اسکیموں کیلئے ٹینڈرز طلب کرلیے۔  تفصیلات کے مطابق فنڈز کی عدم مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ تاجروں سے بھتہ طلب کرنے والے گروہ کے دوارکان گرفتار

 راولپنڈی: راولپنڈی میں تاجروں کو دھمکیاں دے کر پرچیوں کے ذریعے بھتہ طلب کرنے والے گروہ کا انکشاف ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  دو ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ میں فاسٹ فوڈ کے مالک محمد ارشد نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ شاہ خالد کالونی میں مزید پڑھیں

کلفٹن میں شہری اور پولیس اہلکار کے درمیان جھگڑے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: کلفٹن میں شہری اور پولیس اہلکار کے درمیان جھگڑے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  فوٹیج میں پولیس اہلکار اور شہری آپس میں گتھم گتھا ہوتے ہوئے دکھا جا سکتا ہے۔ بعدازاں پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک مافیا ہے جسے ہر حکومت اورحکمراں پارٹی نے سپورٹ کیا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کے الیکٹرک مافیا ہے جسے ہر حکومت اورحکمراں پارٹی نے سپورٹ کیا اور 18 سالہ نا اہلی و ناقص کارکردگی کے باوجود کے الیکٹرک کو کراچی کے عوام پر دوبارہ مسلط کیا جا رہا ہے۔  ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

ملک میں چینی کی قیمت 200روپے کلو تک پہنچ گئی

  کراچی: ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد 50 کلو بوری کی قیمت 9ہزارسے تجا وز کر گئی۔ چینی کی قیمت مزید پڑھیں

شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بشری بی بی

 لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ممکنہ گرفتاری کے خلاف درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ انہوں نے وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا سابق وزیر اعظم پاکستان کی اہلیہ ہوں، میرے شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشری بی مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کیخلاف کے الیکٹرک آفس پر دھرنا ہوگا، حافظ نعیم

امیرجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کیخلاف کے الیکٹرک کے آفس پر دھرنا ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل اس وقت عوام کے لیے درد سر بنا ہوا ہے، ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے اور کے الیکٹرک کے آفس پر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب، اٹک جیل سے اسپتال روانہ

 راولپنڈی: پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں فوراً اٹک جیل سے اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔ جیل ذارئع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی، جس پر انہیں ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اسپتال کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام، علی وزیر 3 روز کیلیے پولیس کے حوالے

 اسلام آباد: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو 3 روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت  میں ڈیوٹی جج راجا جواد عباس نے  دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام پر پی ٹی ایم رہنما کے خلاف کیس کی سماعت کی، مزید پڑھیں