لاہور: لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کوآج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پہنچ گئیں۔ قبل ازیں عدالت نے دونوں کی 4 مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت میں آج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی کے زائد بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے
راولپنڈی: خواجہ سراؤں نے بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مری روڈ کو بلاک کرکے نعرے بازی کی جس سے ٹریفک روانی متاثر ہوئی۔ راولپنڈی شی میل ایسوسی ایشن کی چئیرپرسن الماس بوبی کی کال پر خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) آفس مریڑ چوک آفس کے مزید پڑھیں
دہشتگردوں کی مالی معاونت کیس؛ ایمان مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
اسلام آباد: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو مزید پڑھیں
پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست، دوبارہ گرفتاری بھی چیلنج
لاہور، اسلام آباد: پرویز الٰہی کو بہ حفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر جب کہ ایم پی او کے تحت ان کی گرفتاری کو بھی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری پرویز مزید پڑھیں
میرانشاہ / خیبر: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت تین جوان شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور سپاہی جبکہ خیبر میں حوالدار نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یکم ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن مزید پڑھیں
لاہور سے گرفتار پرویز الہیٰ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا
لاہور: لاہور سے گرفتار ہونے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کو طبی معائنے کے بعد اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کی 15 دن نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جاری کیے جس کے بعد مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان کو گرفتار
کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مقدس ترین ہستیوں کی شان میں گستاخی اورقرآن پاک کی بے حرمتی پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم حکام کے مطابق ملزمان کو کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا، ملزمان اللہ تعالی، رسول پاک، امہات المومینن، صحابہ کرام، مزید پڑھیں
کوئٹہ پولیس پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی
کوئٹہ: ہزار گنجی میں پولیس موبائل پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیس پر دستی بم حملہ ہوا جس میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ اہلکار کو دوری طور پر اسپتال مزید پڑھیں
واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 حملہ آور ہلاک
کوئٹہ: واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشُک کے علاقے بسیمہ میں سی ٹی ڈی نے ایک مکان پر کارروائی کے دوران 5 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی اور حملہ آوروں کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں
مہنگائی کے خلاف وکلا کا پنجاب میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
راولپنڈی: پنجاب بار کونسل نے بجلی، پٹرول، ڈیزل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے صوبے بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا کہ بجلی اور پٹرول سمیت دیگر اشیا کے قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے مہنگائی نے متوسط طبقے کی کمرتوڑ دی مزید پڑھیں