کراچی: سندھ میں افسران کے تبادلوں پر نگراں سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن میں تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ الیکشن کمیشن نے نگراں سندھ حکومت کو کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل آئی جیز ، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر افسراں کے تبادلے نہ کرنے پر خط لکھ دیا۔ اب تک افسران کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مہنگی بجلی کیخلاف مختلف شہروں میں ہڑتال، احتجاجی مظاہرے
کراچی: مہنگی بجلی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں جبکہ جماعت اسلامی ہفتہ 2 ستمبر کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان بھی کیا ہے جبکہ ریلیف مزید پڑھیں
مہنگی بجلی کیخلاف بچے اور طالبات بھی سڑکوں پر نکل آئیں
بہاول نگر: بجلی کے بلز میں بھاری بھرکم ٹیکسز کیخلاف ننھے بچے بھی میدان میں آگئے۔ بہاولنگر کے علاقے چک مدرسہ میں اسکول کے بچوں نے بجلی کے بلوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ ننھے طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمہارے والدین فیس دیں یا اتنے بڑے بڑے مزید پڑھیں
عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے، سراج الحق
سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہےکہ عام انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے۔ سراج الحق نے سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں صاف و شفاف انتخابات کراکے اقتدار منتخب حکومت کے حوالے کیاجائے، عدالت الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار مزید پڑھیں
لاہور؛ جائیداد کیلیے تین کم سن سوتیلے بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: جائیداد کے تنازع پر تین کم سن سوتیلے بھائیوں کو قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین سوتیلے بھائیوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم ہارون کو گرفتا کیا۔ پولیس کے مطابق چھ مزید پڑھیں
کراچی کے چڑیا گھر میں بندر آگیا، اچھل کود پر انتظامیہ پریشان
کراچی: کراچی کے ایک چڑیا گھر میں بندرگھس آیا اور ایک درخت سے دوسرے درخت تک چھلانگیں مارتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بندر نامعلوم مقام سے چڑیا گھر میں داخل ہوا ہے، ذرائع کے مطابق بندر چڑیا گھر کا نہیں ہے۔ درختوں پر کودتے بندر کے مناظر چڑیا گھر میں موجودشہری بالخصوص مزید پڑھیں
گلشن اقبال میں ویگو ڈالا کمسن بچوں اور شہریوں کو روند کر فرار
کراچی: گلشن اقبال میں ویگو نے سڑک پر کھڑے کئی شہریوں کو روند ڈالا، دلخراش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال تکون پارک کے قریب سیاہ رنگ کی ویگو میں سوار اناڑی ڈرائیور کی گاڑی سے لوگوں کو ٹکر مارنے اور سڑک پر گرے ہوئے لوگوں پر سے گاڑی مزید پڑھیں
حلقہ بندیاں 14 دسمبرتک مکمل کر کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل 14 دسمبر تک مکمل ہونے کے بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ائندہ عام انتخابات پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے، عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفود نے آج الیکشن مزید پڑھیں
پاکستان مہنگائی کے معاملے میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا
اسلام آباد: عالمی اقتصادی جریدے ٹریڈنگ اکنامکس میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی مہنگائی سے متاثرہ ممالک میں 18ویں نمبر پر آگیا۔ جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا جس کے بعد یہ شرح 28.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ نائیجیریا میں مہنگائی مزید پڑھیں
صدرکو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کااختیار نہیں، وزارت قانون کا جواب
اسلام آباد: وزارت قانون نے ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ارسال کیے گئے خط کا جواب دے دیا جس میں وزارت نے واضح کیا کہ صدر مملکت کو نئی ترمیم کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وزارت نے صدر مملکت کو بذریعہ مراسلہ آگاہ کیا مزید پڑھیں