بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،ہنگامہ آرائی میں ملوث 8 افراد گرفتار

  کراچی: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج اور جلائو گھیرائو کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز رکشہ اسٹینڈ نیشنل ہائی وے پر پولیس انسداد جرائم میں مصروف تھی کہ کچھ شرپسند عناصر نے جماعت اسلامی کی کال پر احتجاج مزید پڑھیں

نیب نے پرویزالہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

 لاہور: نیب  نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب  بیورو ( نیب ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر فرائض منصبی انجام دینے والے محمد خان بھٹی کو گرفتار مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر 1965 کی پاک بھارت جنگ کے شہدا کی قربانیوں کا امین

لاہور: یوم دفاع جیسے جیسے قریب آرہا ہے لاہور کے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے آنیوالوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، ملک بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد واہگہ بارڈرپہنچی، پریڈ دیکھنے آنیوالے غیر ملکی بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ پاکستان رینجرز پنجاب کے جوانوں کا کہنا ہے واہگہ سرحد ہمارے شہدا کے مزید پڑھیں

عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمراور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی ڈی لسٹ کردیے۔  الیکشن کمیشن کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی 5 ستمبر کو سماعت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ مزید پڑھیں

لاہورپولیس کا ’’کارنامہ‘‘؛ سگریٹ کا پیکٹ ’’مفت‘‘ نہ دینے پر 3 مقدمات درج

لاہور پولیس کی جانب سے شہریوں کو تنگ کرنے اور مفت اشیا مانگنے کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، تھانہ ہربنس پورہ میں سب انسپکٹر نے 500 روپے کا سگریٹ کا پیکٹ ’ مفت ’ نے دینے پر تین مقدمات درج کروادیے۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے دکان مالک کے بھانجے اور ملازم پر دو روز میں مزید پڑھیں

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی  سینیئر نائب صدرا ور چیف آرگنائزر مریم نواز  سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے  پاکستان اور امریکا کے  درمیان تاریخی، دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

خورشیدہ کا نگراں حکومت کو تجویز؛ ’وزیراعظم اور کابینہ غیرمعمولی صلاحیت کا مظاہرہ کریں‘

  کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت نگران حکومت کو کئی ایک چیلنجز درپیش ہیں اور ان سے نبرد آزما ہونے کیلئے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کو غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔  انہوں نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں کچھ معاملات پر مزید پڑھیں

رواں سال کپاس کی دگنی پیداوار حاصل ہوئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

  کراچی: ملک میں کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں 98 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،  31اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 23لاکھ 41ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ( پی سی جی اے ) کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ریلیف؛ اکتوبرمیں 300 یونٹ والے بل میں 3 ہزارروپے تک کمی ہوگی

 اسلام آباد: مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو نگراں حکومت نے ریلیف دینے کا پلان بنا لیا۔  حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی، اسکے علاوہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے صارفین مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا مخبر جاں بحق

نیو کراچی فائیو ایف راجپوت کالونی میں فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا انفارمر جاں بحق ہوگیا ، مقتول سوا ماہ کی بیٹی کا باپ تھا ، ہفتے کو بچی کا عقیقہ تھا۔ مقتول کو ملزمان نے فون کر کے گھر کے قریب گلی میں بلایا اور قریب سے سینے اور گردن میں مزید پڑھیں