سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، سلیم راجپوت کمشنر کراچی مقرر

  کراچی: عام انتخابات سے پہلے سندھ کی بیورو کریسی کو تبدیل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگراں سندھ حکومت کی سفارش پر بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔ 13 محکموں کے سیکریٹریز، 6 ڈویژنز کے کمشنرز، کراچی پولیس چیف، 8 ڈی آئی جی جیز، 31 ایس ایس مزید پڑھیں

آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

راولپنڈی / تاشقند: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ازبکستان کے صدر، وزیر دفاع اور اسٹیٹ سیکیورٹی سروس کے چیئرمین و سیکریٹری سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

 لاہور: ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو آج پرویز الہیٰ کو بحفاظت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہیٰ کی گرفتاری پر عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو تہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا اور انہیں آج ہر صورت مزید پڑھیں

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کا یوم دفاع پر عزم

 راولپنڈی: صدر مملکت، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا یے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ 6 مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات 3 سے 4 ماہ میں ہوں گے، نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات تین سے چار ماہ میں ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے مجھے متفقہ طور پر نگران وزیراعظم منتخب کیا، آئینی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرون ملک کیسز کیلیے کسی کی خدمات حاصل نہیں کیں، وکیل

اٹک: پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرون ملک کیسز کیلیے کسی وکیل کی خدمات حاصل نہیں کیں۔ بشریٰ بی بی کی ہمراہ اٹک جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ بیرون ملک کیسز کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے فوری بعد پرویز الہیٰ پھر گرفتار

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی ملنے کے بعد باہر آتے ہی پولیس نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ عدالتی حکم کے مطابق پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدلرازق اور سردار شہباز عدالتی فیصلہ لے کر پولیس لائنز پہنچے، جہاں انہیں سیکیورٹی اہلکاروں نے مرکزی دروازے پر ہی روک لیا۔ بعد ازاں بحث مزید پڑھیں

کسٹم اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، حکومت کا لواحقین کو معاوضہ دینے کا اعلان

 کوئٹہ: بلوچستان میں کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کو حکومت نے معاوضہ دینے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا، جس کے بعد لواحقین نے لاش کے ہمراہ ایئرپورٹ روڈ پر احتجاج کیا، جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی آمد مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازمین نے 26 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کردیا

  کراچی: پی آئی اے ملازمین نے 26 روز تک جاری رہنے والے احتجاج اور دھرنے کوختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پیپلزیونٹی آف پی آئی اے کے مرکزی صدرہدایت اللہ خان کے مطابق ملازمین کی تنخواہ بڑھاؤ تحریک رنگ لے آئی کیونکہ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے آفیشل میل کے بعد گروپ  1 سے مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس اہلکار کی 18 سالہ بیٹی کی گھر سے لاش برآمد

  کراچی: شہر قائد کے علاقے پیر الہیٰ بخش کالونی (پی آئی بی) میں گھر سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی بی تھانے کی حدود نفیسہ آباد میں گھر سے 18 سالہ فضا نامی لڑکی کی لاش ملی مزید پڑھیں