اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ اداروں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دے دی۔ اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں نگراں وزیر توانائی و بجلی سمیت متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہوئے جبکہ وزارت بجلی کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تاجروں کا 29 اگست کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے 29 اگست کو مہنگائی، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران 29 اگست کو مہنگائی، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، دستاویز
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کی جانب سے سالانہ 34 کروڑ یونٹ مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن نے گریڈ 17 سے 21 تک کے سرکاری افسران کی مفت بجلی کے خاتمہ کی تجویز کا جھانسہ دے کر بڑی واردات چھپا لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 مزید پڑھیں
آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دونوں ممالک کے باہمی اور کاروباری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے مزید پڑھیں
کراچی میں 100 سے زائد اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 رکنی گروہ گرفتار
کراچی: کورنگی میں پولیس کیلئے چھلاوا بننے والا گروپ پکڑا گیا، گرفتار ملزمان 100 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان نے تفتیش میں انکشاف مزید پڑھیں
اے این ایف کی کارروائیاں، 266 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مختلف کارروائیوں میں 266 کلوگرام سے زائد منشیات اور 20250 لیٹر ممنوعہ کیمیکل برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی میں واقع کوریئر آفس میں 2 پارسلز سے مجموعی طور پر 1 کلو 320 گرام مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویس ایشن نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کیخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسویس ایشن نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ذمے داران کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں
بجلی کے بلوں پراحتجاج کہیں فسادات میں تبدیل نہ ہوجائے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
کراچی: کنوینرمتحدہ قومی موومٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جس رفتار کے ساتھ بجلی کے بل بڑھ رہے ہیں ایسا لگتا ہے ایک بڑا بحران ہمارا منتظر ہے، کراچی میں صورتحال زیادہ گمھیر نظر آرہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار کنوینرمتحدہ قومی موومٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےایم کیو ایم مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی پر کریک ڈاؤن، 60 سے زائد کارکن گرفتار
کراچی: پولیس نے شہر بھر میں کریک ڈائون کرکے تحریک انصاف کے 60 سے زائد رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آ ئی کراچی کے صدرخرم شیرزمان کی نے اتوار کو قیادت سے اظہار یکجہتی کے لئے نرسری سے مزار قائد تک بائیک ریلی نکالنے کے اعلان کیا تھا۔ نرسری سے ریلی کا مزید پڑھیں
سائفر کیس میں ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تفتیش
اسلام آباد: سائفر کنٹینٹ ،آڈیو لیک و گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کرلیاگیا۔ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی ٹیم نے ایک گھنٹے سے زائد تک چیرمین پی ٹی مزید پڑھیں