بھاگٹانوالہ: سرگودھا کے نواحی گاؤں میں باپ نے تیسری بیٹی کی پیدائش پر اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو زہر دے کر قتل کردیا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں بھاگٹانوالہ کے رہائشی شخص نے اپنے گھر پر تیسری بیٹی کی پیدائش پر غصے میں آکر ڈیڑھ سالہ بچی کو شربت میں زہر ملا کر دیا، جسے پی کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فاطمہ قتل کیس پر آواز اٹھانے والوں کو کچے کے ڈاکوؤں کی سنگین دھمکیاں
رانی پور: سندھ میں کچے کے علاقے کے ڈاکوؤں نے رانی پور کی فاطمہ کو قتل کرنے والے ملزم کو بچانے کے لیے دھمکی آمیز ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں کچے کے ڈاکوؤں نے ورثا اور معاملہ اجاگر کرنے والے صحافیوں سمیت دیگر افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ڈاکوؤں نے کہا مزید پڑھیں
نوے دن میں الیکشن ہونا آئینی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ دوران سماعت جسٹس ساوید عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ جب جون میں مردم شماری ہوئی تو دو ماہ تک اسے منظور کیوں نہیں کیا گیا، الیکشن مزید پڑھیں
پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔ جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا۔ پاکستان کے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ امریکی سفیر ڈونلڈ مزید پڑھیں
بجلی کے بھاری بھر کم بلز نے شہریوں کومریض بنادیا
کراچی: بجلی کے بلز نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں۔ زندگی کے تمام امور درہم برہم ہو گئے پورے گھر کا بجٹ تہس نہس ہوگیا۔ بھا ری بھرکم بلز نے شہریوں کومریض بنادیا ، جن کی ادائیگی کے لئے شہریوں نے گھروں کی چیزیں فروخت کرنا شروع کردیں۔ کے الیکٹرک کے دفاتروں کے سامنے شہری التجائیں مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کارکن 6 سال بعد بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
کراچی: ایم کیو ایم کا کارکن 6 سال بعد بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا، عدالت عالیہ نے محمد جاوید خان کا شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو دوران سماعت ایم کیو ایم کا کارکن محمد جاوید 6 سال بعد بازیاب مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے راناثنا کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پرمشتمل بینچ نے سابق وزیر داخلہ راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواست کی سماعت کی۔ نیب وکیل نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم نے بٹگرام ریسکیو ٹیم کو مدعو کرلیا
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بٹگرام ریسکیو ٹیم کو وزیراعظم ہاؤس مدعو کرلیا۔ ریسکیو ٹیم کو انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا جائے گا جنہوں نے انتہائی پیچیدہ ریسکیو آپریشن کو رات تک مکمل کرکے 8 افراد کو بچایا۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے علاقے بٹگرام میں طلباء سمیت 8 افراد چیئر مزید پڑھیں
امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابات پر حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد: امریکی سفیر نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے انتخابات کے حوالے سے امریکی حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ترجمان امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں پاکستان کے آئین اور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 24 اگست کو کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق مزید پڑھیں