لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ہیش ٹیگ سیاست‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے اور اُن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پرصحافتی تنظیموں کا صدر مملکت سے اظہارِتشکر
اسلام آباد: صحافتی تنظیموں کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علویٰ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے)، کونسل آف پاکستان نیوز پیر ایڈیٹرز(سی پی این ای)، پاکستان مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا جڑانوالہ واقعات کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم
لاہور: پنجاب حکومت نے جڑانوالہ میں پرتشدد واقعات کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی
کراچی: صفورا گوٹھ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے سچل تھانے کی پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کردیا جس کی زد میں آکر اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حملہ بلاول شاہ جوکھیو گوٹھ میں ہوا جب سچل تھانے کی پولیس معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہی مزید پڑھیں
صدر میں جیولر سے 2 کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار
کراچی: رینجرز اورپولیس نے صدر میں جیولر سے 2 کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم برآمد کرلی۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین پستول، لوٹی گئی رقم ایک کروڑ بانوے لاکھ روپے، 2 موٹر سائیکلیں اور 12 موبائل فون برآمد کرلیے گئے۔ ملزمان شہر بھر میں جیولری شاپس اور مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد انٹرسٹی بس کے کرایوں میں 250 روپے تک اضافہ
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نےاندرون صوبہ کرایوں میں 100سے 250روپے اضافہ کردیا، انٹرسٹی بس مالکان نے بھی 500روپے اضافے پرغورشروع کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد انٹراسٹی بس مالکان نے کرایوں میں 100 تا 250روپے اضافہ کردیا، جس کے بعد کراچی سے حیدرآباد کا کرایہ 100روپے اضافے مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقرری کیلیے حکومت نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی
کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر حکومت نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی۔ نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے لیے تشکیل دی جانے والی پارلیمانی کمیٹی میں عبدالقدوس بزنجو، سردار عبدالرحمان کھیتران اور زمرک خان اچکزئی شامل ہیں۔ دوسری جانب نگراں وزیر اعلی بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پی ڈی ایم تقسیم کا مزید پڑھیں
آذربائیجان کی قومی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
باکو / اسلام آباد: آذربائیجان کی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں بیس ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق باکو سے اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور اور کراچی کے مزید پڑھیں
پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا، محسنوں کے ساتھ ایسا رویہ قابل افسوس ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم سمیت سیاسی قائدین نے جڑانوالہ میں گرجا گھر کی بے حرمتی اور مسیحوں کی املاک کو جلانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ سے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا جڑانوالہ میں مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں۔ اسی طرح وزارت توانائی کیلیے محمد مزید پڑھیں