اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ انوارالحق کاکڑ نے یہ اعلان اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے نگراں وزیراعظم کے طور پر بنیادی ذمے داری سونپی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی ذمے داری کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مختصرترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے اور بہت بڑی تباہی سے بچایا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ کے صبر آزما کٹھن سفر کی آئینی مدت ختم ہوگئی، مختصرترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے اوربہت بڑی تباہی سے بچایا۔ قوم سے الوداعی خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آئین کے راستے سے آئے تھے اور اس پر چلتے ہوئے واپس جارہے ہیں، ضمیر اور مزید پڑھیں
موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آنے پرمغوی بچی اغواکار کے چنگل سے بچ گئی
کراچی: موٹر سائیکل کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ سے پانچ سالہ مغوی بچی اغواکار کے چنگل سے بچ گئی،نشے میں دھت زخمی اغواکار طبی امداد کیلیے جناح اسپتال پہنچا تواسے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کلری تھانے کی حدود لیاری ہنگورہ آباد کے علاقے سے نشے میں دھت اغواکار رجب ولد اسماعیل مزید پڑھیں
اندورنی اور بیرونی دشمن سے بخوبی آگاہ ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کہا ہے کہ ہم اندورنی اور بیرونی دشمن سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آزادی پریڈ کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ آج کا دن وطن کے دفاع کے لیے ہمارے عزم مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر وزیراعلیٰ اوراپوزیشن لیڈر کی دوسری ملاقات بھی بے نتیجہ
کراچی: سندھ میں نگراں وزیراعلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان دوسری ملاقات بے نتیجہ رہی۔ دونوں کے درمیان نگراں وزیراعلی سندھ کے نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اورتحلیل شدہ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان اتوار مزید پڑھیں
کراچی میں اگلے تین روز تیز ہواؤں اور ہلکی بارش کی پیش گوئی
کراچی: شہر کا موسم بدستور ابرآلود رہے گا، اتوار کو معمول سے تیز ہوائیں چلیں، رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی، زیادہ سے زیادہ پارہ 30 ریکارڈ ہوا، اگلے تین روز کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر کا موسم ابرآلود رہنے مزید پڑھیں
تین منٹ میں 348 ’’نی اسٹرائکس‘‘، وزیرستان کے نوجوان نے مصری ریکارڈ توڑ دیا
پشاور: وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایم ایم اے فائٹر امین محسود نے مصر کے گبیر کہلاوی کا مشکل ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. مصر کے گبیر کہلاوی نے تین منٹ میں 275 نی اسٹرائکس کئے تھے جبکہ پاکستان کے امین محسود نے تین منٹ میں 348 نی اسٹرائکس کر کے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ امین مزید پڑھیں
وطن دشمن سمجھ کر دہشت گردوں کا وجود مٹادیا جائے، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے فوجی قافلے پر حملے پر کہا ہے کہ دہشت گردوں کا وجود مٹادیا جائے، فوجی قافلے پر حملہ کرنے والے منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے گوادر میں فوجی قافلے مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ اقبال کا 14 فٹ بلند مجسمہ تیار
اسلام آباد : پاکستان کے نامور مجسمہ ساز عاصم مرزا نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا چودہ فٹ بلند مجسمہ تیار کرکے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے ملک کے نامور ہنرمند عاصِم مرزا نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور سابق وزیراعظم مرحوم لیاقت علی خان مزید پڑھیں
ڈاکٹرعبدالحمید کمالی
وقیع ہے۔ مجھے قوی اُمید ہے کہ ان کے دیگر مقالات کی طرح ان مقالات کا بھی علمی دنیا میں پوری گرم جوشی سے خیرمقدم کیا جائے گا۔ بہ قول ڈاکٹر وحید قریشی پروفیسر عبدالحمید کمالی اقبالیات کے بالخصوص اور سنجیدہ فلسفیانہ موضوعات کے معتبر اور مستند عالم ہیں ان کا یہ بحرعلم ان کی مزید پڑھیں