اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کی جانب سے لکھے جانے والے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معلوم نہیں صدر صاحب کو خط لکھنے کی کیوں جلدی تھی۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر صاحب کے خط کا ابھی پتا چلا، پتا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حسن ابدال؛ باپ نے جان دے کر بیٹے کودریا میں ڈوبنے سے بچالیا
حسن ابدال: فوجی مل کے قریب باپ بیٹے کو بچاتے ہوئے خود دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منیر آباد واہ کینٹ کا رہائشی محمد مہتاب اور اس کا بیٹا دریائے ہرو میں نہارہے تھے کہ اچانک بیٹا دریا میں ڈوبنے لگا، مہتاب نے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی جان مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10-11 اگست کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند رینج میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن مزید پڑھیں
صدر مملکت نے پانچ بلوں منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت پانچ بلوں کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے گیس چوری کی روک تھام اور وصولی کے ترمیمی بل 2023، پریس کونسل آف پاکستان ترمیمی بل، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کارپوریشن (تبدیلی) ترمیمی بل مزید پڑھیں
کراچی میں اگلے تین روز کے دوران بوندا باندی کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران بوندا باندی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین روز کے دوران کراچی میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ اتوار کو تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اس دوران شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم کے نام پر نوازشریف سے بھی مشاورت کروں گا، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام کے حوالے سے نوازشریف سے بھی مشاورت کروں گا، اس مرحلے کو خوش اسلوبی سے طے کرلیں گے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت نے گزشتہ شب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے، مزید پڑھیں
ملتان سے چائلڈ پورنو گرامی میں ملوث ملزم گرفتار
ملتان: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سائبر کرائم ونگ نے ملتان میں کارروائی کرکے اسد اللہ نامی ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل دن گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 19 جون کو ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس فیصلہ محفوظ کیا تھا، پنجاب انتخابات کیس میں حکومت نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ پیش کر کے بینچ پر مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک سی پیک کی دسویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا
کراچی: سی پیک کی دسویں سالگرہ پر اسٹیٹ بینک کل (جمعہ کو) 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ یہ سکہ 11 اگست 2023 ء سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے فراہم کیا جائے گا۔ یہ سکہ گول شکل کا ہے جس کے کنارے اُبھرے ہوئے ہیں۔ سکّے کا مزید پڑھیں
شاندانہ گلزار کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خاتون رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل خان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے شاندانہ کو اغوا کیا۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس کے ذرائع نے شاندانہ گلزار کی گرفتاری کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں