دہشت گردی کی وجہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، فضل الرحمان

 پشاور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بم دھماکوں اور دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے نہ تو ہم اپنا نظریہ چھوڑیں گے اور نہ ہی راستہ تبدیل کریں گے، ہم میدان میں کھڑے تھے اور کھڑے ہیں، الیکشن میں بھی حصہ لیں گے، سیاست بھی کریں گے اور مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے باجوڑ میں جے یو آئی ورکرز کنونشن میں دھماکے کے بعد صوبے بھر میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو پابندی کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کو احکامات پر سختی سے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی اورڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ کے درمیان میڈیکل کالج کے قیام پراتفاق

  کراچی: جامعہ کراچی اور ڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ کے مابین کراچی میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کی تعمیر و قیام کے سلسلے میں اصولی اتفاق ہوگیا ہے اور کراچی یونیورسٹی میڈیکل کالج کے قیام کے سلسلے میں جامعہ کراچی کی انتظامیہ اور ڈاکٹر پنجوانی میموریل ٹرسٹ معاہدے پر کام شروع کررہے ہیں۔ اس بات کا مزید پڑھیں

خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ

 پشاور: وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، سول اور ملٹری قیادت کو خیبر پختون خوا کی سیکیورٹی صورتحال، خار خودکش دھماکے، دہشت گردوں اور سہولت کاروں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکا، کراچی پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا

  کراچی: باجوڑ دھماکے کے بعد کراچی پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری  کردیے گئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے باجوڑ دھماکے کے تناظر میں کراچی پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ پولیس کو شہر میں سیکیورٹی اقدامات مزید بہتر بنانے، انتہائی متحرک رہنے اور غیر مزید پڑھیں

خواتین کا جعلی میک اپ بنانے پر 3 سال قید ہوگی، سینیٹ سے قانون منظور

 اسلام آباد: خواتین کی خوبصورتی کی حفاظت کا قانون قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی منظورکرلیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان جنرل کاسمیٹکس اتھارٹی کے قیام کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی۔ جعلی کاسمیٹکس بنانے پر تین سال قید اور پچاس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ملے گی۔ پاکستان جنرل کاسمیٹکس مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کا ملازمہ پر تشدد؛ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سول جج اسلام آباد کی اہلیہ کے ہاتھوں 14 سالہ ملازمہ رضوانہ پر بدترین تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کو بچی کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں

لاہور میں نوسر باز خواتین کی موبائل شاپ پر چوری کی فوٹیج سامنے آگئی

 لاہور: شہر میں چوروں اور ڈکیتوں کے بعد نوسر باز خواتین بھی سرگرم ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوہر ٹائون کے علاقے میں نوسرباز خواتین موبائل شاپ پر چوری کرکے فرار ہوگئیں۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں تین خواتین کو موبائل اسیسریز اپنی چادر مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی

  کراچی: ڈیفنس میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کی شب ڈیفنس سگنل گولڈ مارک شاپنگ مال کے قریب ڈسٹرکٹ ساوتھ کی شاہین فورس نے موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فرار ہونے کی کوشش میں مزید پڑھیں

سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے

سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں نہانے گئے اور ڈوب گئے، کنٹرول روم بونیر کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوع پہنچی اور ریسکیو جوانوں نے دونوں ڈوبے ہوئے نوجوانوں کو آبشار مزید پڑھیں