لاہور: موٹروے پر سکھیکی کے قریب ڈرائیور کو کار چلاتے ہوئے نیند آ گئی، جس کے نتیجے میں پیش آنے والے والے حادثے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور کی طرف جانے والی کار کا ڈرائیور دوران ڈرائیونگ سو گیا، جس کی وجہ سے کار ایک ٹرک سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوریا کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی سینٹر بنارہا ہے، قونصل جنرل
کراچی: کوریا کے قونصل جنرل یی سنگ ہونے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب ایک آئی ٹی سینٹر قائم کر رہے ہیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کوریا کے قونصل جنرل یی سنگ ہونے کہا ہے کہ کوریا کی حکومت کراچی ایئر پورٹ کے مزید پڑھیں
قوت گویائی سے محروم بچی سے زیادتی کے الزام میں تایا گرفتار
راولپنڈی: قوت گویائی سے محروم 10 سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں متاثرہ بچی کے تایا کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سگے تایا نے قوت گویائی سے محروم 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر پولیس نے مقدمہ مزید پڑھیں
غیر اخلاقی فوٹوشوٹ کا مقدمہ خارج، مدعی کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے مدعی کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ 2 برس قبل غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیتے ہوئے مجسٹریٹ کو مقدمے کے مزید پڑھیں
کراچی؛ بندروں کی عدالت میں پیشی، ایک درخت پر چڑھ گیا، حکام کی دوڑ لگ گئی
کراچی: بندروں کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک بندر بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا، جس سے حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے بندروں کو پیٹی میں بند کرکے عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا کہ ایک بندر بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا۔ قانون کے مزید پڑھیں
باڑہ بازار حملے میں استعمال گاڑی چوری کی نکلی
پشاور: باڑہ بازار میں تحصیل کمپاؤنڈ پر خودکش حملے میں تفتیشی اداروں نے ابتدائی معلومات حاصل کرلیں۔ حملہ آروں کے زیر استعمال گاڑی پنڈی سے چوری کی نکلی۔ باڑہ خودکش حملہ کی تحقیقات جاری ہیں ۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی، پھر ہینڈ گرینڈ پھینکے ۔ دہشت گرد گیٹ کے قریب آئے مزید پڑھیں
اسپیشل اولمپکس میں اعزازات جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے جرمن قونصلیٹ میں خصوصی تقریب
کراچی: جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کیلئے اعزازات جیتنے والے قومی ہیروز کی پذیرائی کاسلسلہ پورے ملک میں جاری ہے اس ضمن میں پاکستانی دستے کے اعزاز میں جرمنی کے کراچی قونصلیٹ میں قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کیجانب سے قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں کاانعقاد کیا مزید پڑھیں
پنجاب؛ مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن، نیب انکوائری تیز
لاہور: پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب کی مبینہ کرپشن کے معاملے میں نیب نے ریکارڈ حاصل کرکے انکوائری تیز کردی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم انکوائری میں فلور ملز،ڈی سی،انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ خوراک سے ریکارڈ حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد نیب انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے، وزیر ہوابازی
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پی آئی اے کو سب سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ سرکاری ملازمین سے بھر کر رکھ مزید پڑھیں
نیو کراچی میں کئی مہینوں سے پانی کی فراہمی معطل، ٹینکر مافیا کا راج
کراچی: نیو کراچی کے مختلف علاقے طویل عرصے سے پانی کی شدید قلت کا شکار، مکین دور دراز سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے اور گودھرا سمیت مختلف علاقوں میں کئی مہینوں سے پانی کی فراہمی معطل ہے۔ علاقے میں ٹینکر مزید پڑھیں