اسلام آباد: وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن ڈی سی نے آج آر اسٹریٹ واشنگٹن ڈی سی پر واقع سفارت خانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اس حوالے سے لنکن لائبریری، والڈورف آسٹوریا ہوٹل واشنگٹن میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کانگریس کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب؛ غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا
لاہور: پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا۔ کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ بلدیات نے ڈیجیٹائزیشن کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس وصولی کے نظام کو ڈیجیٹل کر دیا۔ سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کے مطابق ڈیجیٹل نظام سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس مزید پڑھیں
رہائش کے اعتبار سے کراچی دنیا کے بدترین شہروں میں شامل
کراچی: پاکستان کا سب سے بڑے شہر کراچی رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔ عالمی جریدے دی اکانومسٹ کے اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی شہروں کے حوالے سے جاری انڈیکس 2023 کے مطابق کراچی کا شمار رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملہ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے طلب کرلیا۔ جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شامل تفتیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی آج 4 بجے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے پاکستان کی ڈیل ہماری تائید اور حمایت سے ہوئی، تحریک انصاف
لاہور: وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل د یتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا خطاب جھوٹ کا مجموعہ تھا جس کے ذریعے قوم کو شیشے میں اتارنے کی کوشش کی گئی، پاکستان کوآئی ایم ایف سے ڈیل تحریک انصاف کی تائید وحمایت کے بعد ہی میسرہوسکی۔ وزیراعظم کے قوم سے مزید پڑھیں
نگراں حکومت کو نوے سے ایک دن بھی آگے نہیں جانا چاہیے، جاوید لطیف
لاہور: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نگراں حکومت 90 دن سے آگے نہیں جانا چاہیے، اگر ایسا ہوا تو یہ درست نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ انتخابات کا فیصلہ حکومت نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی کی تاریخ میں توسیع کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستی ،اخراج اور منتقلی ووٹ کی آخری تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عوم الناس 20 جولائی تک ووٹ کا اندراج، اخراج اور کوائف میں درستی کراسکتے ہیں اور ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر موجود مستقل یا عارضی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام کے جنگلات میں پُراسرار بیماری پھیل گئی
نیلم: آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں موجود خوبصورت سیاحتی مقام وادی سیماری کے جنگلات میں پُراسرار بیماری پھیل گئی، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے ہیں۔ وادی سیماری کے جنگلات پُراسرار بیماری کی لیپٹ میں آگئے، جس کے باعث کئی کلومیٹر پر پھیلے اخروٹ اور جڑی بوٹیوں سمیت دیگر پھلوں کے ہزاروں درخت خشک ہورہے مزید پڑھیں
پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر دو اطراف سے حملہ ناکام
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی کارروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں
لاہور کی عدالت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
لاہور: سیشن کورٹ میں مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، دونوں اپنے کیس کے لیے سیشن کورٹ میں آئے تھے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت صغریٰ بی بی اور محمد امین کے نام سے ہوئی جبکہ فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جاں بحق مزید پڑھیں