اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت سیشن جج اعظم خان نے کی۔ عدالت میں درخواست گزار محمد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں بینک کو آگ لگانے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار
کراچی: ڈیفنس پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک میں آگ لگانے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد جاوید ولد فضل محمد نے نجی بینک میں آگ لگائی جس کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کو کندھوں پر بٹھاکر لانے والوں کو چاہیے تھا ان سے اسپتال بنواتے، وزیراعظم
ملتان: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے چور ڈاکو کی گردان کے سوا کوئی کام نہ کیا۔ وزیرِاعظم نے ملتان میں علاج معالجے کی بین الاقوامی سہولیات سے آراستہ زیر تعمیر نشتر 2 اسپتال کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیرِاعظم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کی 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کا شکار ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 50 فیصد آبادی پانی کی عدم فراہمی کے باعث شدید متاثرہے، پہلے مخصوص علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر تھی اب مزید پڑھیں
جڑواں شہروں میں 600 سے زائد غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کا انکشاف
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جڑواں شہروں میں 600 سے زائد غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کا انکشاف ہو ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی نزہت پٹھان کی زیر صدارت سی ڈی اے سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے انکشاف مزید پڑھیں
کراچی، احتجاجی اساتذہ کی دوسری بار وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش ناکام، درجنوں گرفتار
کراچی: پولیس نے اساتذہ کی جانب سے احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش ناکام بنا دی اور واٹر کینن و لاٹھی چارج کرکے درجنوں اساتذہ کو گرفتار کرلیا۔ آل سندھ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے الاؤنس نہ ملنے اور ملازمت کو مستقل نہ کیے جانے کے خلاف پریس کلب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دیدی
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کے مطابق آج بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے حکام کی مدد کے لیے پاکستان کے لیے دو ارب پچیس کروڑ مزید پڑھیں
ژوب گیریژن پر دہشت گرد حملے میں شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملے میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 9 ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا، دہشت گردوں کی تنصیب میں گھسنے کی ابتدائی کوشش کو ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے مزید پڑھیں
بلوچستان، سوئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں تین جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے سوئی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ضلع سوئی میں جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
چمن جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، وزیراعلیٰ نے تحقیقاتی کی منظوری دے دی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے چمن جیل میں فائرنگ اور قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے پر انکوائری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع جوڈیشل لاک اپ سے 29 جون کو خطرناک قیدی فرار ہوگئے تھے، جن میں سے کچھ کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں