راولپنڈی: پاکستان اور ایران نے انٹیلی جنس شیئرنگ اور دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائیوں کے ذریعے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دو روزہ ایران کے دورے پر ایران کی عسکری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا انتخاب کرلیا
پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے اپنی الگ جماعت ”پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز“ کے نام سے میدان میں لانے کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں جس کیلئے پارٹی کے نام اور جھنڈے کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے اپنی الگ جماعت کے قیام کے سلسلے میں مزید پڑھیں
جے یو آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر اظہارِ تشویش
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافی بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ملک افہام وتفہیم کا راستہ اختیار کریں۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق بھی مزید پڑھیں
گورنرہاؤس میں مفت آئی ٹی کورسز کے انٹری ٹیسٹ میں 10 ہزار امیدواروں کی شرکت
کراچی: گورنر ہاؤس سندھ میں مفت آئی ٹی کورسز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا جس میں 10 ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ٹیسٹ کیلئے آنے والے امیدواروں کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر متحدہ عرب امارات، اومان، ایران، بحرین ، قطر، انڈونیشیا، ملائشیا، جرمنی ، فرانس مزید پڑھیں
کراچی: پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 8 مشتبہ افراد زیر حراست
کراچی: کورنگی پولیس اور رینجرز نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کرمبنگ سرچ آپریشن کیا جس دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی طاروق نواز نے بتایا کہ سرچ کامبنگ آپریشن جراٸم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی
کراچی: آج صبح شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ شہر کا درجہ حرارت آج زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز سے آٹا اور سستی اشیا کا حصول مشکل، شہری قطاروں میں رل گئے
ملک میں خراب معاشی صورتحال کے باعث آمدنی کے ذرائع محدود ہونے، کم تنخواہ اور بے روزگاری کے مسائل نے متوسط اور غریب طبقے کی قوت خرید کو شدید متاثر کیا ہے اس وقت کم آمدنی والے طبقے کا بڑا مسئلہ خوراک کا انتظام ہے۔ عام کریانہ دکانوں پر آٹا گھی تیل دالیں مہنگی ہیں، مزید پڑھیں
موٹر وے پولیس نے گمشدہ ہیرے کی انگوٹھی تلاش کرکے مالک کے حوالے کردی
اسلام آباد: موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کی فرض شناسی و ایمانداری، گمشدہ ہیرے کی انگوٹھی تلاش کرکے مالک کے حوالے کردی۔ حکام کے مطابق لقمان نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ سوات ایکسپریس وے پر سوات سے پشاور کی جانب محو سفر تھا کہ پلئی کے قریب ٹنل نمبر ون میں ان کی پیش قیمت مزید پڑھیں
پرویز خٹک نے الگ جماعت بنانے کیلیے رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا
پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کے بعد الگ جماعت کے قیام کے لیے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی قیادت کے ساتھ رابطے کے حوالے سے بھی اطلاعات ہیں جبکہ پرویزخٹک کی اسلام آباد اور پشاور میں سابق اراکین اسمبلی اور مزید پڑھیں
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا کر عوام کی جیبوں پر 500 ارب کا مزید پڑھیں