راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز سالوں نے بہنوئی کو قتل کردیا

روالپنڈی کے علاقے پیر ودہائی میں گھریلو ناچاکی پر سالوں نے عید کے دوسرے روز بہنوئی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودہائی کے علاقے میں عید کے دوسرے دن گھریلو ناچاقی پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبد الجمیل کے نام مزید پڑھیں

مسافر کوچ اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان سے 8 افراد جاں بحق

محراب پور: سندھ کے علاقے مورو کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا، جس میں ایک ہی خاندان سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محراب پور میں مورو کے قریب کار اور کوچ میں تصادم ہوا، جس کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑی زور مزید پڑھیں

کراچی میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، دوست زخمی

  کراچی: بھینس کالونی میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کاروباری شخص جاں بحق جبکہ اس کا دوست زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھن تھانے کی حدود ملیر بھینس کالونی میں مسلح ملزمان نے ایک بیکری میں لوٹ مار کی اور بیکری کے مالک اور ملازمین کو 6 لاکھ روپے سے محروم کردیا۔ مزید پڑھیں

ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ٹانک اور شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں

بہاولنگر؛ ٹریفک حادثے میں باپ اوربیٹا جاں بحق، تین زخمی

بہاول نگر: 50والہ اڈہ پر ہونےو الے ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت  دو افراد  ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاول نگر کے علاقے 50 والا اڈہ کے قریب تیز رفتار درخت  سے ٹکرا  گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 40 سالہ عمر اور اس کا ایک سالہ بیٹا موقع مزید پڑھیں

کراچی؛ میئر کے احکامات پرآلائشوں سے اوجھڑیاں نکالنے والے 34 افراد گرفتار

  کراچی:  پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں آلائشوں سے اوجھڑیاں نکالنے والے 34 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے میئر کراچی کے احکامات پر آلائشوں سے اوجھڑیاں نکال کر گندگی پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 34  افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام مزید پڑھیں

لاہور؛ شاہراہوں پر سری پائے بھوننے والے 68 افراد گرفتار

 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے  سری پائے بھوننے والوں کے خلاف  ایکشن لیتے ہوئے 68 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ ایس پی  ز وہیب رانجھا نے اس سلسلے میں بتایا کہ ریاستی اداروں کی  طرف سے شاہراہوں پر سری پائے بھوننے پر سخت پابندی عائد  ہے۔ ایس پی زوہیب رانجھا کا کہنا تھا کہ  اس سے مزید پڑھیں

روسی خام تیل کی دوسری کھیپ لانے والے بحری جہاز سے تیل کی منتقلی مکمل

کراچی:  روسی خام تیل کی دوسری کھیپ لانے والے بحری جہاز کلائیڈ نوبل سے تیل کی منتقلی مکمل کرلی گئی۔ ترجمان کے پی ٹی کے مطابق کے پی ٹی کے عملے نے عید کی تعطیل میں بھی تیل کی منتقلی کا عمل جاری رکھا۔ روس سے 56  ہزار ٹن خام تیل لے کر آنے والا  بحری جہاز  مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں کے مایہ ناز اداکار شکیل انتقال کرگئے

  کراچی: ٹیلی ویژن کے باکمال اداکار شکیل احمد  85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈراموں کے لیجنڈری  اداکار علیل اور چار روز سے نجی اسپتال میں داخل تھے۔ چھوٹی اسکرین کے نام ور  اداکار نے متعدد ڈراموں میں باکمال اداکاری اور یادگار کرداروں سے شہرت پائی۔ ان کے مقبول ڈراموں مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں بیوی سمیت 9 سسرالیوں کو قتل کرنے والا داماد گرفتار

مالاکنڈ: تحصیل بٹ خیلہ کے علاقے بگردرہ خار میں آدھی رات کو گھر کے اندر سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اور ریسکیو 1122 کے مطابق ملزمان نے رات دو بجے گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کرکے 9 افراد کو خون میں مزید پڑھیں