ترکیہ کا پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون مزید بڑھانے کا عزم

 اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے معاشی اور دفاعی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی۔ شہباز شریف نے صدر اردوان اور عوام کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کیوجہ سے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان ہوا، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے قومی ایئر لائن کو اربوں روپے کے نقصان ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے ( پاکستان انٹرنیشنل ایئر لاینز) کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء خواجہ مزید پڑھیں

کراچی، گائے کی کھال کا ریٹ 2200 روپے مقرر

کراچی:  پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے عیدالاضحی کے موقع پر چرم قربانی کے نرخ مقرر کردیے، گائے اور بیل کی کھال کی قیمت 2200 روپے رکھی گئی ہے جبکہ بکرے کی کھال450 روپے میں خریدی جائے گی۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور پاکستان لیدر انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ کے چیئرمین اعجاز مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی

 اسلام آباد / کراچی:  ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی۔  ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس کے علاوہ فلسطین مزید پڑھیں

پاکستان سے پیدل سعودی عرب جانے والے نوجوان نے حج کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے پیدل سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی نوجوان عثمان ارشد نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ عثمان ارشد نے نو ماہ قبل اوکاڑہ سے حج کے لیے پیدل سفر کیا تاہم موسم اور قانونی معاملات کے باعث پھر انہوں نے زمینی سفر کو ترک کیا اور بعد ازاں متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

عید کے موقع پر حکومت سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

  کراچی:  عیدالاضحی کے موقع پر حکومت سندھ  نے  قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا ہے۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے عیدقرباں کے  موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن تک کی معافی دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کی سزا میں  مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو 7 لاکھ مالیت کے بیل اور 2 قیمتی بکرے چھین کر لے گئے

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں مسلح افراد چوکیدار سمیت 5 افراد کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جانور لیکر فرار ہوگئے جبکہ عزیز آباد میں مسلح افراد دو قیمتی بکرے اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق وزیر خیبرپختونخوا اور سٹی میئر گرفتار

سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد اور سٹی میئر شاہد علی خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکٹر امجد کے گھر پر چھاپہ مار کر نو مئی کے مقدمات میں نامزد دونوں رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون، بارشوں اور ہیٹ ویو سے خبردار کردیا

  کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون  آب وہوا کےجاری جائزے کے مطابق عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے دوران معمول کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ پیشگوئی کے مطابق بالائی پنجاب،آزادجموں وکشمیر اورخیبرپختون خواہ میں معمول سے قدرے مزید پڑھیں

کراچی، ہوٹلوں پر ڈکیتی کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن گرفتار

  کراچی: نارتھ ناظم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوٹلوں پر ڈکیتی کرنے والے ڈکیت گروہ کے سرگرم رکن کوگرفتارکرکےاس کے قبضے سے چھینے گئے مو بائل فون، ایک پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد پولیس  نے خفیہ اطلاع پرکارروائی  کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کے سرگرم رکن مزید پڑھیں