کراچی میں اگلے 3روز سمندی ہوائیں معطل اور گرمی میں اضافے کا امکان

  کراچی: اگلے 3 روز کے دوران شہر میں سمندری ہوائیں بدستور معطل رہیں گی جس کے باعث مطلع گرم و مرطوب اور جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے دوپہر کے درمیان سمندر کی جنوبی (بلوچستان) سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35  سے 37 مزید پڑھیں

غریب ملک پر پینشن کے بل کا بوجھ 800ارب تک پہنچ چکا ہے، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غریب ملک پر پینشن کا بہت بڑا بوجھ ہے جس کا بل 800 ارب تک پہنچ چکا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پینشن سے متعلق ریفارمز کی کوشش کر رہے ہیں، پینشن کیش اکاؤنٹنگ مستقبل میں ناقابل برداشت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں فنانس بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023 کی شق وار منظوری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزیر خزانہ نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی آرڈیننس میں ترمیم پیش کی جسے قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ ترمیم میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد 50 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کر دی مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی؛ شہریوں میں اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا

سندھ میں گزشتہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں، خراب معاشی صورتحال، ٹرانسپورٹیشن اخراجات میں اضافے اور دیگر مسائل و جوہات کے سبب امسال عیدالاضحیٰ کے لیے کراچی میں قربانی کے جانور بہت مہنگے ہوگئے ہیں۔ مہنگائی کی شرح میں بدترین اضافے اور قوت خرید متاثر ہونے اور مالی حالت کمزور ہونے کی وجہ سے شہری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کیخلاف مزید دو درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ سویلینز کے نے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف مزید دو درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کردیا ہے، آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں صرف ایک بینچ تشکیل دیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری، اہم پیشرفت کا امکان

 اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان قرض پروگرام کیلیے ورچوئل مذاکرات کا اہم دور شروع ہوگیا جس میں بڑی پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان گزشتہ رات بھی مذاکرات ہوئے تھے، اب ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم مزید پڑھیں

مشیر وزیراعظم انجینئر امیرمقام پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی ناکام

شانگلہ: ترجمان ن لیگ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ شانگلہ میں مشیروزیراعظم انجینئرامیر مقام پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی ناکام بنادی گئی۔   اس حوالے سے اختیار ولی نے بتایا کہ امیرمقام خیریت سے ہیں، دہشتگردی کے ایسے حملوں سے ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا، فتنے کے اس دور میں سیاست کو جہاد سمجھ کر کرتے ہیں، پاکستان کو مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکھ تاجر قتل

 پشاور: یکہ توت کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکھ تاجر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے سکھ تاجر کو شدید زخمی کردیا جو اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے سکھ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کی شاہراہوں پر قائم تمام چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں بغیر اجازت کے چیک پوسٹوں کے قیام پر پابندی عائد کرتے ہوئے شاہراہوں پر قائم ناکے فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ صوبائی مزید پڑھیں

لاپتا آبدوز ٹائٹن میں موجود پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد کون ہیں؟

بحراوقیانوس میں دنیا کی امیر ترین شخصیات کو ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے لے جانے والی لاپتا آبدوز ٹائٹن میں مجموعی طور پر 5 سیاح ہیں جن میں معروف پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد بھی شامل ہیں۔ سیاحتی آبدوز کی تلاش کا عمل بڑے پیمانے پر جاری ہے جبکہ مزید پڑھیں