ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

 اسلام آباد: ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.20فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.96 فیصد کی ریکارڈکی گئی ہے۔ ملک میں 17 ہزار 733 روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ آمدن والوں کیلئے مہنگائی کی مزید پڑھیں

نیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو 21 جون کو پھر طلب کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا۔  تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا جس میں کہا گیا کہ چئیرمین تحریک انصاف توشہ خانہ سے ملنے والے تمام تحائف اور جو تحائف فروخت کیے ان کی تفصیلات لیکر آئیں۔ نیب راولپنڈی مزید پڑھیں

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہوگئے، اہل خانہ کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ بھتیجے کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں اغوا کی دفعہ 365 مزید پڑھیں

’مویشی منڈی کے راستوں کی کڑی نگرانی ہے ، شہری بلا خوف آئیں‘

کراچی: کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کئی روز سے مویشی منڈی کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں ان افواہوں کو دیکھتے ہوئے ہم نے شہریوں اور بیوپاریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بڑی تعداد میں نفری کو تعینات کیا ہے۔  ناردرن بائی پاس مزید پڑھیں

میئر کراچی کے انتخاب کا ضابطہ اخلاق جاری

  کراچی:  الیکشن کمیشن نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے الیکشن کا ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پونگ اسٹیشن میں میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن میں ووٹر کے موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی۔ پولنگ ہال میں داخل ہونے کے لیے ارکان کو لازمی اصل شناختی کارڈ لانا ہوگا اور پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں

کراچی، لیاری گینگ وار کا کارندہ ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے پولیس مقابلے میں ہلاک

  کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا ، ہلاک ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں لیاری گینگ وار کے دو ملزمان ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے مزید پڑھیں

سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتےہیں؟

  کراچی: بپرجوائے نامی سمندری طوفان 15 جون کو پاک و ہند کی خشکی سے ٹکراسکتا ہے جس کے خوف کی فضا بھی طاری کررکھی ہے۔ لیکن یہاں ایک دلچسپ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخرسمندری طوفانوں (سائیکلون) کے نام کیسے رکھے جاتے ہیں۔ سمندری طوفانوں کےنام عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیوایم او) کی ہدایت کے تحت مزید پڑھیں

کراچی، سمندری طوفان کو مذاق لینے والے درجن بھر شہری گرفتار

  کراچی: شہر قائد میں پولیس نے سمندری طوفان کو مذاق لینے اور ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ساؤتھ زون پولیس نے ممکنہ سمندری طوفان کے باعث ساحلی پٹی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام ایک درجن مزید پڑھیں

بپر جوائے بحیرہ عرب کا طویل ترین سائیکلون ہوسکتا ہے

  کراچی: ماہرین نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا ہولناک طوفان ’بپرجوائے‘ حالیہ تاریخ کا سب سے طویل عرصے تک برقرار رہنے والا سائیکلون ہوسکتا ہے۔ بپرجوائے چھ جون کو مکمل طور پر تشکیل پاچکا تھا اور توقع ہے کہ یہ دس روز تک برقرار رہے گا۔ اس طرح حالیہ دہائیوں میں پاکستان مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس شریعت کورٹ آغا رفیق کو اہلخانہ سمیت لوٹ لیا گیا

  کراچی: سابق چیف جسٹس شریعت کورٹ آغا رفیق کو درخشاں تھانے کی حدود میں لوٹ لیا گیا۔  اس حوالے سے ایس پی کلفٹن نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس آغا رفیق کی فیملی گاڑی میں موجود تھی، ایک ملزمان آیا اور فیملی سے ایک موبائل فون اور دو پرس لے کر فرار ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ واردات مزید پڑھیں