نومئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کو قانون کے دائرے میں لانا چاہیے، چیئرمین نیب

 لاہور: چئیرمین نیب لیفٹنٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو قانون کے دائرے میں لانا چاہیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین نیب، ڈی جی نیب لاہور امجد مجید اورافسران نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور نو مئی کو پیش آنے والے واقعے کی مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی؛ غیر شادی شدہ 2 خواتین اساتذہ سے امتیازی سلوک/انصاف مانگنے پر شوکاز جاری

کراچی: آئی بی اے(انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن) کراچی میں کم از کم 2 غیر شادی شدہ خواتین اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور موصولہ شواہد کے مطابق ان خواتین اساتذہ پر ادارے میں رہائش یا سکونت کے مواقع ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔  ابتداء میں انھیں رہائش سے بے مزید پڑھیں

کراچی: پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر دبئی فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

  کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خواتین ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہونے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کےمطابق شبنم جہانگیر کراچی سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہی تھیں، خاتون رہنما کے پاس دبئی کا بزنس ویزا موجود مزید پڑھیں

کراچی، 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے افغان ڈکیت گینگ کا کارندہ مقابلے میں ہلاک

  کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے ہفتے کی شب 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ سے شہید کرنے والے بدنام زمانہ افغان ڈکیت گینگ کے کارندے کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ اس حوالے سے ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض نے بتایا کہ خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ہفتے کی شب سہراب گوٹھ مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

  کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقعہ انڈس پلازا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علاقے میں گشت پر مامور اہلکاروں پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 29 افراد جاں بحق، 146 زخمی

 پشاور /  لاہور: خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور 146 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 25 جبکہ پنجاب میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ کے پی میں 136 جبکہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ

 پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔   چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 جون کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کی تعیناتی پر غور ہوگا۔ جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

تعلیمی ماہرین کا ضلع کیماڑی میں سرکاری اسکولوں کی ’بدتر‘ صورتحال پر تشویش کا اظہار

  کراچی: شعبہ تعلیم سے وابستہ افراد اور تعلیمی ماہرین نے ضلع کیماڑی میں سرکاری اسکولوں کی ’بدتر صورتحال‘ سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کے 216 اسکولوں میں سے 15 بند ہیں اور 11 تدریسی اداروں کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ ضلع میں بچوں کی کُل تعداد کا مزید پڑھیں

میئر کراچی کے الیکشن پرمشاورت؛ وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول ہاؤس لاہور آمد

لاہور: میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کے لیے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔  ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کریں گے، مراد علی شاہ بجٹ کے حوالے سے بھی پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیں گے۔  

بیروزگاری سے تنگ ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے ڈگریاں جلادیں

کوئٹہ: بیروزگاری سے تنگ آئے ویٹرنری ڈاکٹرز نے اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اپنی ڈگریاں جلاڈالیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے  سامنے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹروں نے ملازمتوں کے لیے مظاہرہ کیا  اور اس دوران احتجاجاً اپنی ڈگریاں نذرآتش کردیں۔ احتجاج  کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ڈگری حاصل کرنے کے باوجود وہ مزید پڑھیں