25 لاکھ مالیت کے جعلی 5 ہزار والے نوٹ برآمد

 لاہور: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے جعلی پاکستانی کرنسی استعمال کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔  حکام کے مطابق برآمد ہونے والی کرنسی میں 5 ہزار روپے والے نوٹ شامل ہیں اور اس کی مالیت 25 لاکھ روپے ہے، ملزم کو نجی بینک کی برانچ واقع ایمپوریم مال لاہور سے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز

 کوئٹہ: کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز ہوگیا، ایک رات قبل کوئٹہ 145 عازمین حج براہ راست مدینہ روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان سے عازمین حج کے لیے حجاز مقدس کا سفر آسان ہوگیا، کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اور سنگ میل طے ہوگیا۔ کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی کے نوجوان انجینئرنے ’جانوروں‘ کا ڈیجیٹل پاسپورٹ متعارف کرادیا

کراچی: کراچی کے نوجوان انجینئرز اور آئی ٹی کے ماہرین نے پاکستان میں جانوروں کا ڈیجیٹل پاسپورٹ متعارف کرادیا۔  قربانی کے جانوروں کے علاوہ دیگر قیمتی جانوروں کی ڈیجیٹل ڈیٹا  بیس میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے رجسٹریشن کروانا ممکن ہوگئی، گم ہونے والے جانوروں کی تلاش، انشورنس کے کلیم میں جانوروں کی شناخت کے مسائل سے مزید پڑھیں

سوئمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

 لاہور: گجر پورہ میں سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گجر پورہ میں سوئمنگ پول میں تیراکی کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جنہیں ایمبولینس کے ذریعے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید پڑھیں

سندھ کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا

کراچی: صوبہ سندھ کا مالی سال 2023-24کا بجٹ10 جون کو پیش کیا جائے گا۔ محکمہ خزانہ کے حالیہ اعلان کے مطابق صوبہ سندھ کا مالی سال 2023-24کا بجٹ10 جون کو پیش کیا جائے گا،بجٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صبح 11 بجے پیش کریں گے۔ سیکریٹری سندھ اسمبلی کو لکھے گئے خط میں محکمہ خزانہ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

 اسلام آباد / لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔ اپنے اعترافی بیان میں شر پسند رئیس احمد نے بتایا کپ ’’میں 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبوں کے مزید پڑھیں

آن لائن حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہ روکنے کا حکم

کراچی: ہائی کورٹ نے صوبے میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست پر آن لائن سسٹم کے ذریعے حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو صوبے میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات

استنبول/اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم کی ترکیہ کے سابق نائب وزیراعظم اور ایم ایچ پی پارٹی کے چیئرمین دولت باھچیلی سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے صدر ایردوان کے ہمراہ انتخابات میں بھرپور کامیابی پر مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث گروہ کا ملزم گرفتار

 راولپنڈی: پولیس نے جڑواں جڑواں شہروں اور تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث گروہ کے سرگرم ملزم کو گرفتار کرکے 15 کلو افیون اور 40 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس ٹیم نے مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے 15 کلو افیون اور مزید پڑھیں

کراچی میئرشپ کیلیے مذاکرات؛ ن لیگ کا پی پی سے ’ڈپٹی میئر‘ کا مطالبہ

  کراچی: ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے میئر کراچی کے معاملے میں حمایت کے بدلے ڈپٹی میئر کا عہدہ مانگ لیا۔  اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا کہ ہماری 14نشستیں اہمیت کی حامل ہے جس کے بعد ڈپٹی میئر کا عہدہ اصولی طور پر ہمیں دیا مزید پڑھیں