اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 309 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  کراچی:  بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس کے نتیجے میں امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 309روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر محدود اتارچڑھاؤ کے بعد مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ا وپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 309 روپے کی بلند مزید پڑھیں

رواں مالی سال شرح نمو سمیت کوئی بھی معاشی ہدف پورا نہیں ہوسکا

 اسلام آباد: رواں مالی سال 23-2022کے دوران جی ڈی پی گروتھ سمیت کوئی بھی معاشی ہدف پورا نہیں  ہوسکا، شرح نمو 5 فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں صفراعشاریہ 8 فیصد رہی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کو معاشی اہداف کی رپورٹ پیش کردی  گئی ہے جس میں بتایا مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ مینگرووز منصوبے میں سندھ کو شامل کرنے کی منظوری

 اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مینگرووز  کے  پروجیکٹ میں  حکومت سندھ کی شمولیت سمیت  مختلف منصوبوں کے لیے گرانٹس کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس بدھ کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت منعقد  ہوا۔ اجلاس میں  انڈس ڈیلٹا مزید پڑھیں

عمران خان کا ’بااختیار لوگوں‘ سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنانے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بااختیار لوگوں سے بات چیت کے لیے کمیٹی بنا رہا ہوں، جو دو نکات پر بات چیت کرے گی اور اگر میری ٹیم کو قائل کردیا گیا تو پیچھے ہٹ جاؤں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں ڈیپوٹیشن پر بھجوائے گئے اب واپس رپورٹ کررہے ہیں، بابراعوان

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈیپوٹیشن پر بھجوائے گئے لوگ اب واپس رپورٹ کررہے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسد عمر کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ؛ پی ٹی آئی ویمن ونگ کی آڈیو لیک

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے کنول شوذب مرزا کا جی ایچ کیو پر حملے میں کردار سامنے آگیا. پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں کی جی ایچ کیو حملے سے متعلق آڈیو کال لیک ہوگئی جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی خواتین ونگ فرخندہ سے ایم پی اے فرح کہتی ہیں کہ مزید پڑھیں

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ صارفین سے 46ارب روپے کی اضافی وصولیاں کی جائیں گی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری سے مارچ تک کی مزید پڑھیں

لاہور؛ اسکیم کے تحت مفت تقسیم ہونے والا کروڑوں روپے کا آٹا غائب

 لاہور: اسکیم کے تحت مفت تقسیم ہونے والا کروڑوں روپے مالیت کا آٹا غائب ہوگیا، جس پر ضلعی انتظامیہ اور ریونیو افسران و ملازمین نے سر جوڑ لیے۔ ذرائع کے مطابق لاہور ڈویژن میں  مفت آٹا اسکیم کی مد میں 100 سے زائد آٹے کے ٹرکوں کی تلاش جاری ہے۔ غائب ہونے والے آٹے کی قیمت مزید پڑھیں

فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کا حکم

 لاہور: ہائی کورٹ نے این اے 108 فیصل آباد اور این اے 118 ننکانہ صاحب میں ضمنی انتخابات روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ فرخ حبیب اور اعجاز شاہ نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی مزید پڑھیں

کچرا کنڈی سے ایک شخص کے ہاتھ، پاؤں جبکہ دھڑ دوسری کچرا کنڈی سے برآمد

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے کچرا کنڈی سے ایک شخص کے ہاتھ اور پاؤں جبکہ اس کا دھڑ دوسری کچرا کنڈی سے برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب 10 بجے بلدیہ ٹاون کے علاقے سیکٹر 9 کچرا کنڈی سے ایک شخص کے 2 ہاتھ اور 2 پاؤں برآمد کیے گئے جسے پولیس نے مزید پڑھیں