اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس میں نیب تحقیقات کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے بھیجے جانے والے طلبی کے نوٹس پر نیب کو تحریری جواب ارسال کردیا ہے جس میں انہوں نے 23 مئی کو 190 ملین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سسرال میں 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی کروانے والا داماد ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے لکھنؤ سوسائٹی میں ڈکیتی کی واردات کا معمہ حل کر کے مدعی مقدمہ کے بہنوئی کو دیگر 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا. تفصیلات کے مطابق واردات کے دوران 40 لاکھ روپے کی رقم بینک اکاؤنٹ سے آئن لائن ٹرانسفر کرائی گئی تھی جبکہ ملزمان 50 ہزار روپے نقدی ، 3 مزید پڑھیں
پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی قابض حکام اور کنیسٹ ارکان کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ایک عہدیدار اور اسرائیلی قابض افواج کے زیر تحفظ کنیسٹ کے ارکان نے مزید پڑھیں
پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
اسلام آباد: سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون مسافر کو منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اسلام آباد کے پمر اسپتال کے ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون سعودی عرب کے شہر مکہ سے آج اسلام آباد پہنچی تھیں۔ جن کو علامات ظاہر ہونے پر ہوئی اڈے پر روک کر ٹیسٹ کیے گئے۔ ماہرین متعدی امراض پمز مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ گیس لیکیج سے آتشزدگی، بہن بھائی جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک
راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج سے لگنے والی آگ میں جھلس کر بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ ان کی والدہ کی حالت تشویش ناک ہے۔ دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے چاہ سلطان میں گھر میں سلینڈر سے گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی، جس میں جھلس کر 3 افراد شدید مزید پڑھیں
چین- وسطی ایشیا سربراہی اجلاس: قریبی تعلقات استوارکرنےکیلئے سنگ میل ثابت ہو گا
بیجنگ: عالمی منظر نامے پر ایک غیر معمولی و تاریخی سربراہی اجلاس چین میں ہو چکا ہے۔ جس میں چین اور 5 وسطی ایشیائی ممالک نےمشترکہ اور محفوظ مستقبل کے لئے ہم آہنگی کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ غیر مستحکم دنیا کو مکمل یکجہتی، پائیدار ترقی اور امن کا پیغام دیا ہے۔ چین کے صدر شی مزید پڑھیں
کراچی اور اندرون سندھ میں شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد اور اندرون سندھ میں شدید گرمی کی لہر آئندہ دنوں میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر بدستور جاری رہنے کا امکان ہے اور آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب ریکارڈ ہوسکتا ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں
عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمران ریاض کو بازیاب کرانے کیلئے پیر تک مہلت دے دی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے پوچھا کہ بتائیں کیا پیش رفت ہے؟ آئی جی پنجاب نے جواب دیا کہ عدالتی احکامات پر میٹنگز کر مزید پڑھیں
پختونخوا اسمبلی بحال کرنے کیلیے پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
اسلام آباد / پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی بحال کرنے کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے اور عدالت سے اسمبلی تحلیل کرنے کے حکم نامے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست محمد فرقان قاضی کی جانب سے سیف اللہ محب کاکاخیل ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی مزید پڑھیں
قافلے پر خود کش حملے کے بعد سراج الحق کا خطاب؛ ’جلسہ منسوخ کرنے کا کہا گیا تھا‘
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، انتظامیہ نے جلسہ منسوخ کرنے کا کہا گیا تھا میں نے کہا جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ واضح رہے کہ ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ مزید پڑھیں