‏چیف جسٹس صاحب! سیاسی ردعمل کے لیے تیار رہیں، مریم نواز

‏ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں۔ اپنی ٹوئٹ  میں مریم نواز نے کہا ہے کہ  چیف مزید پڑھیں

ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔  انہوں نے کہا کہکابینہ کے اجلاس میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ سے متعلق کوئی ایسا فیصلہ نہیں ہوا۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق خبریں نہ چلائے۔

ریڈ زون میں کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں ہے، اسلام آباد پولیس

 اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ریڈ زون میں  کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں  دفعہ 144 نافذ العمل ہے اور ‏ریڈ زون میں کسی بھی احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔ پولیس کے مطابق  ‏قانون سب کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی روانگی میں تاخیر

 اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر شیلنگ کی وجہ سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے عدالت سے نکلنے میں تاخیر ہوگئی ہے اور وہ ابھی تک عدالت میں  موجود ہیں۔ کمرہ عدالت میں ڈی آئی جی سیکیورٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے  ملاقات کی ہے اور انہیں آگاہ کیا ہے کہ سری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی کوئٹہ سے گرفتار          

 کوئٹہ: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ مبین خلجی کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی، گرفتاری کے بعد مبین خلجی کو کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ بازیابی کیس؛ لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او کو طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی بازیابی کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سی سی پی او لاہور کو 30 منٹ میں عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عالیہ حمزہ کے وکیل نے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی لاہور ہائیکورٹ سے عمران کی گرفتاری کی درخواست

 لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور ہائیکورٹ سے عمران کی گرفتاری کی درخواست کردی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پنجاب میں درج تمام مقدمات کی سماعت ایک ہی جگہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان نے استدعا کی کہ درخواست گزار کے خلاف پنجاب بھر میں مقدمات کا اندراج کیا جا مزید پڑھیں

کے پی میں مظاہروں کے دوران ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری، 296 افراد گرفتار

پشاور پولیس نے صوبہ بھر میں جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے دستیاب فوٹیج کی مدد حاصل کی جا رہی ہیں۔ پشاور پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو روز میں صوبہ بھر میں جاری جلاؤ مزید پڑھیں

گرفتاری کے دوران میرے سر پر ڈنڈا مارا گیا، عمران خان

اسلام آباد:  رہائی کے فیصلے کے بعد عمران خان کی سپریم کورٹ میں وکلاء اور ساتھیوں سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی گرفتاریوں کا جان کر حیران ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسد عمر کی گرفتاری کا بتائے جانے پر عمران خان چونک اٹھے، کہا اسد کو بھی گرفتار کر لیا مگر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت عمران خان کیخلاف سنگین غداری کی قرارداد پیش کرے، مراد علی شاہ

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں  تشدد اور حملوں کی مذمت میں پیش کی گئی قرارداد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ “پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنے ہی قائد عمران خان کے خلاف سنگین غداری کی قرارداد پیش کرنی چاہیے جیسا کہ ایم کیو ایم کے قانون سازوں نے مزید پڑھیں