لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنان کے احتجاج کے بعد پنجاب میں ٹکٹوں کے معاملے پر نظر ثانی کرتے ہوئے 21 امیدواروں سے ٹکٹ واپس لے لیے جبکہ پارلیمانی بورڈ نے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹوں کے ریویو کے بعد 32 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں۔ پی ٹٰی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹھٹھہ حادثے میں جاں بحق 9 میں سے 8 دوستوں کی نماز جنازہ ادا
کراچی: ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق 9 میں سے 8 دوستوں کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ ایک میت تدفین کیلئے مانسہرہ بھیجی گئی ہے۔ متوفین کی نماز جنازہ قذافی ٹاؤن میں واقع ریڈیو پاکستان گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی مزید پڑھیں
کراچی: ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے شخص کی بوری بند لاش برآمد
کراچی: پولیس نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے شخص کی بوری بند لاش نالے سے برآمد کرلی۔ بلوچ کالونی انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر قتل کیے جانے والے شخص کی بوری بند لاش محمود آباد جونیجو ٹاؤن کے نالے سے برآمد کرلی۔ ترجمان انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ مریم نواز غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 738 مزید پڑھیں
شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار
لاہور: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے ویزے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے بیرون ممالک نوکری کا جھانسہ دیکر عام شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے، ملزم کینیڈا میں ملازمت کے نام پر 30-25 لاکھ روپے شہریوں سے وصول کررہا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے پر پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان
اپشاور: حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کی صورت میں تحریک انصاف نے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اتوار کو خیبرپختونخوا میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے حوالے سے ممکنہ فیصلے کو نہ ماننے پر تحریک انصاف نے مزید پڑھیں
عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلیے پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کے لیے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، نائب صدر فواد چوہدری اور سینیٹر ظفر علی کو نامزد مزید پڑھیں
قاتلانہ حملے ہوا تو ذمہ داری ان پر ہی عائد ہوگی جن کے نام پہلے ظاہر کرچکا ہوں، عمران خان
—فوٹو فائل
کراچی: سرکاری کالجوں کو فنڈز کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
کراچی: سرکاری کالجوں میں 90 ملین کا اسپورٹس فنڈ ٹھکانے لگانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، برائے نام انرولمنٹ والے اور شام کے کالجوں کو لاکھوں روپے جاری جبکہ ہزاروں انرولمنٹ والے کالجوں کو چند ہزار دے کر بہلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ حکومت سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت مزید پڑھیں
سیاسی بحران کے حل کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی اہم ملاقات
اسلام آباد / پشاور: ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کیلیے حکومت اور اپوزیشن جماعت (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں میں غیر رسمی ملاقات ہوئی اور طے پایا کہ اسمبلیوں کی بحالی سے مذاکرات کا راستہ ہموار ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال کی تعزیت کیلیے مزید پڑھیں