ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت؛ ایڈمنسٹریٹراور ڈائریکٹرکراچی زو کیخلاف مقدمے کی درخواست

کراچی: کراچی چڑیا گھرمیں17 سالہ ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت پرایڈ منسٹریٹرکراچی اورڈائریکٹرکراچی زوکے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے گارڈن تھانے میں تحریری درخواست جمع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے دوسرے روز کراچی چڑیا گھر میں 17 سالہ ہتھنی نور جہاں کی ہلاکت پر ایڈ منسٹریٹرکراچی اور ڈائریکٹر کراچی زو کے خلاف مقدمے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عید کی تقریبات، 1 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی شرکت

شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے ملک دشمن پروپیگنڈے کو مسترد کر کے ضلع کو امن وامان کا گہوارہ بنا دیا۔ عید الفطر کے موقع پر ایف سی، سول انتظامیہ اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے مل کر شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں عید کی تقریبات میں خوشیاں بانٹیں۔ ایک محتاط اندازے کے مزید پڑھیں

دوبارہ وزیراعظم بن کر کسی پر اندھا اعتماد نہیں کروں گا، عمران خان

 لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوبارہ وزیراعظم بن کر کسی پر اعتماد نہیں کرسکتا۔  نجی ٹی وی کو ایک تازہ انٹرویو میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی لیکن اب میں نے سبق سیکھ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مزید پڑھیں

پنجاب جیسے بڑے صوبے میں پہلے انتخابات وفاق پراثرانداز ہوں گے، بلاول

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب جیسے بڑے صوبے میں پہلے انتخابات وفاق اور صوبوں پراثراندازہوتے رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ہاؤس میں کارکنان اور پارٹی عہدیداران کی عیدملن پارٹی میں شرکت کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

زمان پارک میں آپریشن کیا گیا تو اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کریں گے، بشریٰ بی بی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عید الفطر پر زمان پارک میں آپریشن کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ اطلاعات کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنے وکلا کے توسط سے وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں مزید پڑھیں

طُورخم بارڈر؛ امدادی کارروائیوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ

 راولپنڈی: طُور خم بارڈرپر پاکستان آرمی کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہو ئی تاہم خوش قسمتی سے امدادی ٹیمیں اور دیگر افراد محفوظ رہے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق عید کے موقع پر بھی پاکستانی قوم کی خوشیوں کو قائم رکھنے کے لیے پاکستان آرمی اور ایف سی کے مزید پڑھیں

سوڈان میں فسادات، پاکستانیوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ سوڈان میں اس وقت 1500 سے زائد پاکستانی موجود ہیں، جو بالکل محفوظ ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

الیکشن پر مذاکرات: حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی میں ملاقات کا دن طے

 اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے تحریک انصاف سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے، جس پر دونوں فریقین نے ملاقات پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے حکومت کی جانب سے نامزد کردہ نمائندے سردار ایاز مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا سوڈان میں پاکستانیوں کی سلامتی سے متعلق اہم بیان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوڈان میں موجود پاکستانیوں کا تحفظ اور سلامتی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بیان جاری کیا جس میں انہوں نے سوڈان میں موجود پاکستانیوں کے تحفظ و سلامتی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم کا مزید پڑھیں

قدرت کا معجزہ، کراچی میں محبت کے علامتی نشان ’دل‘ والا آلو نکل آیا

  کراچی: شہر قائد میں ایک خاتون کی سبزی میں سے دل کی شکل والا آلو نکلا جو انہوں نے اپنے پاس محفوظ کرلیا۔ شہر قائد میں ایف سی ایریا کی رہائشی خاتون سبزی خرید کر گھر واپس آئیں تو اُس میں دل کی شکل والا آلو نکلا جسے دیکھ کر وہ بہت زیادہ خوش اور مزید پڑھیں