ہمارے لوگوں کو سافٹ ویئراپ ڈیٹ کے نام پر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت کنٹرول کرنے والی طاقت خود کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہیں، ہمارے لوگوں کو اٹھا کر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے نام پر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے چار ٹویٹس پر مبنی اپنا مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی کے باعث عید خریداری میں 50 فیصد کمی

  کراچی: ریکارڈ توڑ مہنگائی نے میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی کردیں، رمضان کے آخری عشرہ میں بھی پہلے عشرے جتنی خریداری نہیں ہوسکی، عید کی خریداری میں 50 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ تاجر رہنما عتیق میر کے مطابق بازار عید کی روایتی گہما گہمی سے محروم ہیں، مہنگائی کے عفریت نے بازاروں میں پنجے گاڑ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے ریاست مخالف پروپیگنڈے میں معاونت پر پی ٹی آئی رہنما کو طلب کرلیا

 لاہور: ایف آئی اے  نے تحریک انصاف کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار کو ریاست کے خلاف پروپیگنڈے میں معاونت کےا لزام میں درج مقدمے میں طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پی ٹی آئی  کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو آج طلب کرلیا ہے۔ ایف مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں دنیا بھر سے لی گئیں روح پرور تصاویر

رمضان المبارک کا مہنیہ اختتام کے قریب ہے تاہم ہم میں سے اکثر یہ جاننا چاہتے کہ دنیا کے باقی خطوں میں مسلمانوں نے رمضان المبارک کا مہینہ کیسے گزارا۔ درج ذیل تصاویر میں کئی ایک ممالک میں مقامی لوگوں کو رمضان کا اہتمام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔   متاریہ، مصر میں شہری افطار کھولتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے امیدواروں کے انٹرویوز کرنے کے بعد انہیں ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری کی جس کے بعد پنجاب اسمبلی کی 257 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے۔ پی ٹی آئی نے پنجاب مزید پڑھیں

انتخابات کیس؛ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما کل سپریم کورٹ طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات کیس میں ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کو کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ملک میں انتخابات ایک ساتھ کروانے سے متلعق درخواستوں پر سماعت کی ۔ وزرات دفاع کی درخواست پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے کی خبر بے بنیاد اور گمراہ کن قرار

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحت دی کہ سپریم کورٹ کا جون 2021 تک آڈٹ مکمل ہوچکا ہے اور اب سپریم کورٹ کا 2021 سے 2022 کے آڈٹ کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں؛ پی اے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اخبار کے دفتر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں واقع مقامی اخبار کے دفتر میں پراسرار طور پر لگنے والی آگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے معاملے کو مشکوک اور قتل کو چھپانے کی کوشش قرار دے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نامعلوم شخص کی لاش بری طرح جھلس گئی جس کی شناخت کے مزید پڑھیں

الیکشن فنڈز بل مسترد کرنے کی سفارشات سینیٹ سے منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی کا بل مسترد کرنے کی سفارشات منظور کرلیں۔ قائمہ کمیٹی خزانہ نے انتخابات فنڈز سے متعلق بل مسترد کرنے سفارشات ایوان میں پیش کیں۔ ایوان نے سفارشات کو کثرات رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارشات قومی اسمبلی کو بھجوائی جائیں گی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں اربوں ڈالر بلاسود قرض لینے والے 600 افراد کی لسٹ فراہمی کا حکم

 اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی دور میں مختلف افراد اور کمپنیوں کو بلاسود تین ارب ڈالر قرض دینے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ریکارڈ اور قرضے حاصل کرنے والوں کے ناموں کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم مزید پڑھیں