لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس علی باقر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛ نہر سے ملنے والی 22 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا
لاہور: لاہور میں لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن شہزاد رفیق نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ زیادتی کا نشانہ بنائی جانے والی لڑکی کی شناخت ام عمارہ کے نام سے ہوئی جسے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا مزید پڑھیں
طورخم بارڈر پر کنٹینرز پر پہاڑی تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق
پشاور: طورخم میں پاک آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے ملبے دبے تین افراد کی لاشیں جبکہ 12 افراد کو زندہ نکال لیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے. طورخم پر آرمی کی ریسکیو ٹیموں کا برق رفتار ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے. پاک آرمی ، 1122 اور سول انتظامیہ کی مشترکہ مزید پڑھیں
کراچی میں ترک شہری سے رقم سے بھرا بیگ چھین لیا گیا
اسٹاف رپورٹر: صدرعبداللہ ہارون روڈ پر کارسوارملزمان ترکش شہری سے رقم سے بھرا بیگ چھین کرفرارہوگئے ،ترکش شہری نے واردات سے متعلق پریڈی تھانے میں مقدمہ درج کرادیا۔ پریڈی تھانے کی حدود صدرعبداللہ ہارون روڈ پر واقع کاکٹر ہوٹل کے قریب ترکش شہری سے تقریبا 15 لاکھ روپے چھین لیے گئے ترکش شہری واردات سے متعلق مزید پڑھیں
عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی مزید پڑھیں
سر پلیز انہیں آپریشن کرنے سے روکیں، عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ سے استدعا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ عید کی چھٹیوں میں ہونے والے ممکنہ آپریشن سے حکومت کو روک دیں۔ عمران خان کی جانب سے 121 مقدمات ختم کرنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں پنجاب حکومت مزید پڑھیں
خانہ بدوشوں میں کم عمری میں شادی کئی طبی مسائل کا باعث بنتی ہیں
لاہور: پاکستان میں بسنے والے خانہ بدوشوں کی بڑی تعداد میں آج بھی بچوں کی کم عمری میں شادی کرنے کا رواج ہے جس کی وجہ سے ناصرف کم عمردلہن بلکہ بعد ازاں اس کے بچوں کو بھی کئی ذہنی اورجسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 18 سال سے کم عمر لڑکی کا نکاح رجسٹرڈ مزید پڑھیں
بلوچستان میں مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع کی جائے، سابق وزیر اعلیٰ
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تاریخ میں مزید توسیع کا مطالبہ کردیا۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلی بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں مردم شماری کے حوالے سے ابھی بہت کام باقی ہے اس لیے وقت مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں جلد مذاکرات کا امکان
کراچی: سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ٹیم میں سید یوسف مزید پڑھیں
طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے، ہلاکتوں کا خدشہ
پشاور / خیبر: طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جب کہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور کنٹینرز ملبے تلے دب گئے مزید پڑھیں