سپریم کورٹ فیصلے اور نوٹسز؛ وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت تمام دیگر اہم معاملات پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔  خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 اپریل کو طلب کیا گیا تھا جس میں قانونی ٹیم کا اجلاس بھی متوقع تھا۔ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کیخلاف چوری کا پرچہ درج کرانے والے گٹکا برآمدگی کیس میں جیل منتقل

بدین: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے خلاف 15 سال قبل موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کروانے والے مدعی مقدمہ مجاہد علی اور نثار میمن کیخلاف پولیس نے گٹکا برآمد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے ضلع بدین میں 2008 میں کامران ٹیسوری کے خلاف موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کرانے والے مزید پڑھیں

کراچی: جھگڑے کے دوران بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا

  کراچی: گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ میں بیوی نے جھگڑے کے دوران شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے بلاک 11 حسین ہزارہ گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 40 سالہ ضمیر حسین نامی شخص مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

 اسلام آباد: عدالت عظمی میں 8 رکنی لارجر بینچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت کرے گا۔  جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی بینچ میں شامل ہیں۔ حالیہ دنوں میں اختلافی نوٹ لکھنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اختیارات بل سماعت؛ پاکستان بارکونسل کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 سے متعلق بینچ کی تشکیل اور مقدمہ کو ’عجلت میں سماعت کے لیے مقرر‘ کرنے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا.  پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید ایڈوکیٹ اورچیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی حسن رضا پاشا مزید پڑھیں

عمران بشریٰ بی بی نے دانستہ غیرشرعی پہلا نکاح کیا، نکاح خواں مفتی سعید

 اسلام آباد: عدت میں نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سینئر سول جج نصر من اللہ بلوچ نے درخواست گزار مزید پڑھیں

لاہور ائرپورٹ پر سی اے اے اور ایف آئی اے میں لڑائی مار کٹائی

 لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر گزشتہ روز سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی مار کٹائی کے بعد ایف آئی اے حکام نے سول ایوی ایشن ملازمین پر مقدمہ درج کرادیا۔ لاہور ائیر پورٹ پر حالات کشیدہ ہوگئے ۔ مقدمہ درج کرانے کے خلاف لاہور ایئر پورٹ پر سول ایوی ایشن ملازمین مزید پڑھیں

پنجاب میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ مفت آٹے کے تھیلے تقسیم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے۔ پنجاب کے 9 شہروں میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ 38 ہزار 758 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں ۔ 9 شہروں میں لاہور، راولپنڈی ، گوجرانولہ ، بہاولپور ، سرگودھا، مزید پڑھیں

کراچی میں نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری

  کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے مزید پڑھیں

جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

 پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جنوری کے مہینے میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں دو اہلکار شہید ہوئے تھے۔ دہشت گردوں کا مرکزی کمانڈر آپریشن کے مزید پڑھیں