صوابی: خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوابی کے علاقے شیخ جانہ میں دو فریقین کے درمیان بات چیت کے دوران کشیدگی ہوئی جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا۔ اسی دوران ایک فریق کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: انٹر بورڈ کا امتحانی پرچوں کی ای مارکنگ کا فیصلہ
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے امتحانات کیلئے ای مارکنگ کو اپنانے کی تیاری شروع کردی، کاپی کی ہاتھ سے چیکنگ کے عمل کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا۔ انٹر بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین نے ایکسپریس کو خصوصی انٹرویو میں بتایا ہے کہ اساتذہ کسی بھی وقت کہیں بھی پیپرز چیک کرسکیں مزید پڑھیں
پشاور میں تھانے پر دہشت گردوں کا دستی بم حملہ
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں قائم تھانے پر دہشت گردوں سے دستی بم حملہ کیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تھانہ انقلاب پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس پر پولیس نے فوری جوابی کارروائی کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں حملہ مزید پڑھیں
سرائے مغل: ایک ہی روز میں مختلف علاقوں سے دو لڑکیاں اغوا
سرائے مغل میں ایک ہی روز میں مختلف مقامات سے دو لڑکیاں اغوا کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوٹ صدیق سے چھٹی کلاس کی طالبہ 14 سالہ سعدیہ کو دو ملزمان نے اغواء کرلیا۔ پولیس کے مطابق دوسری واردات میں شیخم سے نامعلوم ملزمان 15 سالہ مقدس شہزادی کو مزید پڑھیں
وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کردی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بچوں کے حقوق کے لیے قومی کمیشن کی تشکیل نو کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کر دی، جس کے مطابق عائشہ رضا فاروق کو قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ نادیہ بی بی کو خیبرپختونخوا، راحیلہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے 28 مارچ 2023 تک کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی شرح جاری کر دی، جس کے مطابق پورے پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ مزید پڑھیں
300 ارب کی خورد برد؛ نیب کا پرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ
لاہور کے ماسٹرپلان کی غیرقانونی منظوری میں سرکاری خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ نیب نے پرویز الٰہی کے خلاف جاری ماسٹرپلان 2050 کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں
لاہور؛ سی آئی اے سے فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب اشتہاری ہلاک
لاہور: سی آئی اے اقبال ٹاون اور اشتہاریوں میں فائرنگ کا تبادلے میں انتہائی مطلوب اشتہاری حسن علی ہلاک ہوگیا۔ سی آئی اے کے مطابق انتہائی مطلوب اشتہاری حسن علی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سی آئی اے کے مطابق ہلاک ملزم حسن علی ڈکیتی، قتل اور زنا بالجبر کے مقدمات میں 5 اضلاع کی پولیس مزید پڑھیں
پروفیسرساوند قتل کیس؛ آپریشن کیلیے رینجرز کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ
کندھ کوٹ: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ پروفیسر اجمل ساوند ہائی پروفائل کیس ہے، کیس میں مطلوب ملزمان جلد گرفتار کیے جائیں گے جبکہ سندھ کے کچے میں انٹلی جنس آپریشن کا مکینزم بنا لیا ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پولیس کے پاس دو راستے ہیں کرائم کو منیج کرنا یا مزید پڑھیں
ن لیگ کی رہنما مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں، مریم نواز سعودی ائیر لائن سے جدہ روانہ مزید پڑھیں