لاہور: پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج 10 مقدمات کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تیسری بار عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کے معاملے میں جے آئی ٹی نے تیسری بار کل چئیرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ریلوے پولیس اہلکار کی حاضر دماغی، چلتی ٹرین سے گرنے والے مسافر کو بچالیا
راولپنڈی ریلویز پولیس اہل کار کی حاضر دماغی اور فرض شناسی نے چلتی ٹرین سے اترتے وقت گرنے والے مسافر کو حادثے سے بچالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ رحمان بابا ایکسپریس میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر اترنے کی کوشش میں تھا اور ایک مسافر ٹرین پر چڑھنا چاہ رہا تھا۔ اس واقعے کی مزید پڑھیں
وزیراعظم اور کابینہ تین رکنی بینچ کے فیصلے پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرنے اور وزیراعظم سمیت کابینہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے زیر صدارت شروع ہوا۔ بلوچستان مزید پڑھیں
بڑی صنعتوں کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم
پشاور ہائیکورٹ نے بڑے ٹیکس دہندہ یونٹس کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ میں بڑے ٹیکس ادا کرنے والی صنعتوں کے ٹیکس معاملات پشاور ٹیکس آفس سے اسلام آباد منتقلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ پر مزید پڑھیں
آرمی چیف کا ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ، کشمیریوں کی حمایت کا عزم
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی کور نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے بارے مزید پڑھیں
فواد چوہدری کا وفاقی وزرا کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وفاقی وزرا کو رات تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ کے سپریم کورٹ سے متعلق فیصلے سے علیحدہ نہ ہونے والے وزرا کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے۔ لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا عام انتخابات پراتفاق رائے کیلیے سیاسی قائدین سے رابطوں کا فیصلہ
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات پر اتفاق رائے کے لیے سیاسی قائدین سے رابطہ کرنے کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری کردہ بیان میں امیر جماعت سراج الحق نے کہا کہ مسائل کا حل دو صوبوں میں انتخابات کے بجائے شفاف قومی الیکشن میں ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمرہ ادائیگی کیلیے جانے والا افغان مسافر گرفتار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے محکمہ امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر عمرہ ادائیگی کیلیے جانے والے افغان مسافر کو آف لوڈ کردیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے جناح ٹرمینل پر کارروائی کے دوران ہیڈ کانسٹیبل علی شہریار کی نشاندہی پر شفٹ انچارج عرفان احمد میمن مزید پڑھیں
پشاور میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنیوالا ٹریفک اہلکار معطل
پشاور: محکمہ ٹریفک پولیس کے سربراہ قمر حیات نے سوشل میڈیا پر وائرل رکشہ ڈرائیور پر تشدد کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث اہلکار کو معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کردیا جبکہ ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو مزید پڑھیں
عدالت نے انہیں مافیا ٹھیک کہا، الیکشن متنازع ہوئے تو تباہی ہوگی، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ڈرانے، دھمکانے کی کوشش کی مگر ججز ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے، عدالت نے ان کو مافیا ٹھیک ہی کہا تھا، اگر انتخابات متنازع ہوئے تو ملک میں مزید تباہی ہوگی۔ سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن مزید پڑھیں