پاکستان میں جون تک مہنگائی 29.5 فیصد کی بلند سطح پررہے گی، عالمی بینک

 اسلام آباد: عالمی بینک نے رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی شرح نمو صرف 0.4 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ جون تک مہنگائی  کی شرح  29.5 فیصد کی بلند سطح پر برقرار رہنے کی پیش گوئی بھی کی ہے۔  عالمی بینک کی جانب سے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں اے اور او لیول امتحانات 24 اپریل سے ہوں گے

  کراچی: کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں جون سیریز کے “او اور اے لیول” کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔ امکانی طور پر پاکستان میں اس روز عید کا تیسرا دن ہوگا، امتحانات کے لیے پورے ملک میں 100 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں مزید پڑھیں

حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے ملکی اقتصادی نمو اور برآمدات میں ٹیکسٹائل کے شعبے کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس شعبے کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی مزید پڑھیں

آصف زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے جہاں اُن کا ایئرپورٹ پر پارٹی رہنماؤں نے استقبال کیا۔ آصف علی زرداری ایک ماہ قبل طبیعت ناسازی کے بعد علاج کی غرض مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا کراچی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ملک کی موجودہ صورت حال اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پی آئی اے کے طیارے کی اوسلو میں ایمرجنسی لینڈنگ

اوسلو: کراچی سے ٹورنٹو جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے ٹورنٹو روانہ ہونے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 783 میں دوران پرواز سید جاوید نامی مسافر کی حالت بگڑ گئی تھی، مسافر کا بلڈ مزید پڑھیں

سندھ: پولیس افسران کارکردگی دکھانے کیلیے چھوٹے منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا انکشاف

آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے صوبے میں تعینات کچھ ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دی ۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق آئی جی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں غلام نبی میمن کو حیدرآباد، جامشورو، مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس کے بعد رجسٹرارسپریم کورٹ کوعہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی کیشن میں پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 کے عشرت علی مزید پڑھیں

جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: بلوچستان بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا۔  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور سپریم کورٹ کے جج کی مبینہ آڈیو لیک کے تناظر میں دائر ریفرنس میں کہا گیا کہ جسٹس مظاہر نقوی کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیوز مزید پڑھیں

کراچی: 80 لاکھ کے موبائل چوری کرنے والا ملزم گرفتار

  کراچی: پریڈی پولیس نے صدر میں قائم اسٹار سٹی مال سے لاکھوں روپے مالیت کے 30 سے زائد مہنگے موبائل فونز چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم چوری کے موبائل فونز اسی مال میں فروخت کرنے آیا اور آئی ایم ای آئی نمبروں کے میچ ہونے پر پکڑا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس مزید پڑھیں