اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ تحقیقات کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ عمران نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس شروع ہوگیا، جس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اہم اجلاس میں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پی مزید پڑھیں
لاہور؛ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابق ایس پی جاں بحق
لاہور میں فائرنگ سے سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) چوہدری فرحت عباس جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے ملت پارک کی حدود میں دو موٹر سائیکل سواروں نے سابق ایس پی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، مقتول اپنے گھر کے باہر بسطامی روڈ پر کھڑے مزید پڑھیں
پنڈی میں طالبعلم کا اغوا اور قتل، پولیس مقابلے میں اغوا کار بچے کا ٹیچر ہلاک
راولپنڈی: راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں اغوا برائے تاوان کی سنگین واردات میں نویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا گیا، مرکزی ملزم محمد عمر بھی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ملزم بچے کو ٹیوشن پڑھاتا تھا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز نویں جماعت کے طالب علم مجتبیٰ شمیم کو مزید پڑھیں
پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں
پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، شہریوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں آٹے کی مفت فراہمی کے دوران بدنظمی ہوگئی۔ پشاور حیات آباد میں آٹے کے حصول کے لیے شہری اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ اطلاعات کے مطابق شہریوں نے حیات آباد اسپورٹس کمپلکس مزید پڑھیں
نیشنل ہائی وے پر مسافر وین اور ٹریلر میں خوفناک حادثہ، میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی: نیشنل ہائی وے سیسی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم میں میاں اور بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ نصف درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے لنک روڈ سیسی ٹول پلازہ کے قریب کراچی سے اندرون سندھ جانے والی مسافر وین اور ٹریلر کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے وسائل پر کسی کو عیاشی نہیں کرنے دیں گے، وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے میں گیس کی قلت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے سوتیلے پن کا سلوک بند کیا جائے، اپنے وسائل پر کسی کو عیاشی نہیں کرنے دیں گے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پی پی ایل مزید پڑھیں
کراچی سانحہ؛ 10 سالہ بچہ ماں کی لاش جھنجھوڑ کر اٹھانے کی فریاد کرتا رہا
کراچی: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں زکوۃ تقیسم کے وقت بھگڈر میں زندگی کی بازی ہارنے والی خاتون کا 10 سالہ بیٹا ماں کی لاش کو جھنجھوڑ کر گھر جانے کی فریاد کرتا رہا۔ سائٹ ایریا میں امدادی رقم حاصل کرنے والوں میں بھگدڑ مچنے سے زندگی کی بازی ہارنے والی نسیم بیگم بھی شامل تھی جو اپنے مزید پڑھیں
جولائی تا مارچ: ٹیکس وصولیاں ہدف سے 304 ارب روپے کم رہنے کا انکشاف
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران مجموعی عبوری ٹیکس وصولیاں ہدف سے 304 ارب روپے کم رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے ’’ ایکسپریس ‘‘ کو بتایا کہ رواں مالی سال23-2022کے پہلے 9 ماہ(جولائی تا مارچ)کے دوران مزید پڑھیں
حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
اسلام آباد: حکومت نے گردشی قرضے میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ہے ایف بی آر ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی رقم کی بجائے صارفین سے وصول ہونے والی رقم پر سیلز ٹیکس وصول کیا کرے گا۔ ایف بی آر کے جاری کردہ رولز ملک بھر کی بجلی مزید پڑھیں