کراچی: 4 سالہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کے خواہش مند کالجوں میں متعلقہ مضامین کے اساتذہ کی عدم دستیابی اور تجربہ گاہیں اور کمپیوٹر لیب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن نے جامعہ کراچی سے شہر کے 28 سرکاری کالجوں کو مختلف مضامین کے لیے الحاق دینے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی کا مقدمات اور کارکنوں کی گرفتاری کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قیادت کے خلاف درج مقدمات اور کارکنان کی گرفتاریوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شیری مزاری نے کہا کہ دس اپریل 2023ء سے 21 مارچ تک ہونے والی ’انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ مزید پڑھیں
آئین کی پاسداری کیلیے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری کیلیے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھے کو تیار ہوں مگر پی ڈی ایم سے کسی بھی قسم کا اتحاد نہیں ہوگا۔ عمران خان نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان سے ملاقات میں مزید پڑھیں
پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں کیوں بدلا گیا، مریم
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ تین چار کے فیصلے کو تین دو میں تبدیل کیوں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ’الیکشن کا مزید پڑھیں
’عدلیہ الیکشن پر مداخلت نہ کرے‘: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدلیہ کے خلاف قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس میں سپریم کورٹ سے الیکشن کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قرار داد پیش کی۔ قرارداد میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ بار کا حسان نیازی کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار نے حسان نیازی ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ بار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حسان نیازی اور علی اعجاز بٹر سمیت دیگر وکلا کو فوری رہا کیا جائے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنی حدود میں رہ مزید پڑھیں
راہداری ریمانڈ کی منظوری کے بعد حسان نیازی کراچی منتقل
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن بیرسٹر حسان نیازی کو لاہور سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو کراچی لے جانے کی اجازت اور دو روزہ راہداری ریمانڈ ملنے کے بعد منگل کی دوپہر مزید پڑھیں
حب ندی میں 3 دوست ڈوب گئے،زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر کمسن بچی جاں بحق
کراچی: حب ندی میں نہاتے ہوئے اتحاد ٹائون کے رہائشی 3 نوجوان ڈوب گئے جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق بلدیہ ٹاون اتحاد ٹاون کے رہائشی 15 سالہ ندیم معراج ، 20 سالہ واجد مہناج الدین اور 14 سالہ سعد اللہ حب ندی میں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں بدھ کی شام اور رات کو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے بلوچستان میں داخل ہونیوالے نئے سلسلے کے سبب بدھ کی شام یا رات کے وقت شہر میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
عدالتی قانون میں اصلاحات کا مقصد سپریم کورٹ کی تقسیم ہے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عدالتی قانون میں اصلاحات کیلیے قومی اسمبلی میں پیش ہونے والا بل مسترد کردیا۔ قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ’ہم بھی عدالتوں میں ریفارمز چاہتے ہیں مگر اس وقت ہمیں حکومت کی نیت پر شک ہے کیونکہ یہ لوگ اپنے مزید پڑھیں