لیاری میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  کراچی: لیاری کے علاقے بریگیڈ اے بی سینالین میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے جس کے نتیجے میں فائرنگ سے زخمی ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔  پولیس کے مطابق بریگیڈ اے بی سینالین میں پڑوسیوں میں جھگڑے کے دوران پولیس اہلکارعمران کی فائرنگ سے 44 سالہ شیر محمد زخمی ہونے ہوگیا تھا جس سے مزید پڑھیں

مینار پاکستان جلسہ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسٹیج پر پہنچ گئے

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مینار پاکستان جلسہ گاہ میں اسٹیج پر پہنچنے کے بعد بلٹ پروف کنٹینر میں جاکر بیٹھ گئے، اب سے کچھ دیر بعد وہ خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان زمان پارک سے مینار پاکستان کیلیے روانہ ہوئے تو کارکنوں کی بڑی تعداد اُن کے ساتھ موجود مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری؛ کراچی میں 85 لاکھ افراد گنے جاچکے ہیں، چیف شماریات

کراچی: وفاقی چیف شماریات نعیم ظفر نے کہا ہے کہ 60 فیصد پاکستان کی مردم شماری کی جاچکی ہے، ملک بھر میں 14 کروڑ اور کراچی میں اب تک 85 لاکھ افراد گنے جاچکے ہیں۔ اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران چیف شماریات کمشنر نعیم ظفر کا کہنا تھا کہ ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم مزید پڑھیں

عوام مہنگی اشیاء کا بائیکاٹ کریں، گورنر سندھ کی اپیل

  کراچی:   گورنرسندھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے والی اشیاء مت خریدیں اور ان کا بائیکاٹ کریں۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ اپنی آواز اٹھائیں، آخر کب تک ظلم برداشت کرتے رہیں گے، کمشنر اور ڈپٹی مزید پڑھیں

بھکر اور مظفر گڑھ میں مفٹ آٹا لینے والے دو بزرگ شہری جاں بحق

مفت آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ مچنے سے مظفر گڑھ میں 60 سالہ زہرہ بی بی جبکہ بھگر میں آٹے کے حصول کے لیے لائن میں کھڑا 66 سال الٰہی بخش دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں آٹے کے پوائنٹ پر رش کے مزید پڑھیں

ہم پر اس قدر ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پر اتنا ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے۔ عمران خان نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانے کےلیے ہمارے 1600 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کے درجنوں کیسز میں نتیجہ صفر ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوید علی، منیب علی کو بازیاب کراکر وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو رپورٹ پیش کرنے حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نوید علی، منیب علی کو بازیاب کرا کر رپورٹس پیش کرنے مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا میں بارشیں، چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق، 17 زخمی

 پشاور: خیبر پختون خوا میں بارشوں کے سبب مکانات کی چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے، سیکڑوں مکانات کو جزوی نقصان پہنچا اور سردی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختون خوا میں وقفے وقفے سے بارشیں جاری ہیں۔ ضلع خیبر وادی تیراہ میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے مزید پڑھیں

عمران خان کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ غدار وطن شخص مینار پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

پاکپتن میں سفاک ملزم نے اپنے گھر کے سات افراد کو قتل کردیا

پاکپتن بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 2 بچوں اور 3 عورتوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن تھانہ صدر کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر گھریلو جھگڑا ہوا جس میں ایک ہی وقت میں سات جانیں ضائع ہوگئیں۔ ابتدائی اطلاعات نے مطابق حقیقی بھائی سرور نے مزید پڑھیں