نادرا کی نئی ایپ، شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

کراچی: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)  نے شہریوں کی سہولت کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی ہے  جس کا استعمال کرتے ہوئے شہری اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ نادرا کی پاک آئی ڈئی موبائل ایپ  کی وجہ سے شہریوں کو نادرا کے دفاتر جاکر طویل قطاروں میں کھڑے ہونے اور گھنٹوں مزید پڑھیں

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

  کراچی: حیدری پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دکانوں میں گھس کر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔  پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد زبیر اور عاصم حسین کے ناموں سے ہوئی ہے اور انھوں نے ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت شہر کے مزید پڑھیں

عمران خان سے بڑا دہشت گرد اورفراڈیا نہیں دیکھا، نوازشریف

  لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف  نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں عمران خان سے  بڑا فراڈیا اور دہشت گرد نہیں دیکھا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن کہا کہ حکومت نے عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی مزید پڑھیں

لاہور؛ لاپتا نوجوان لڑکی کی لاش نہر سے مل گئی، 3 ملزمان گرفتار

  کراچی:  فیصل ٹاؤن سے لاپتا 22 سالہ لڑکی کی لاش چوہنگ کے قریب نہر سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق  ام عمارہ نامی لڑکی کی لاش چوہنگ کے قریب نہر سے ملی، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی اور تین ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل اور زیادتی سمیت مختلف پہلووں پر مزید پڑھیں

مینار پاکستان پر جلسہ سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع

 لاہور: لاہور پولیس نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جبکہ رہنما پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد کارکنوں کی گرفتاری کا عمل شروع ہے۔    اس حوالے سے پی ٹی مزید پڑھیں

یومِ پاکستان کی پریڈ خراب موسم کے باعث ملتوی

 اسلام آباد: یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کردی گئی ہے، جو اب 25 مارچ کو ہوگی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس؛ اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری پھیلےگی، سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کےحوالے سے مختلف آراءہیں، پارلیمنٹ کو رہنمائی کا اختیار حاصل ہے؛ حکومت اور اداروں مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس میں عوام کیلئے افطار کے اہتمام کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آج سے 30 روزوں تک گورنر ہاؤس میں عوام کیلئے افطار کے اہتمام کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پہلے روزے سے 30 رمضان المبارک تک گورنر ہاؤس کے دورازے کراچی کے عوام کیلئے کھلے رہیں گے مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے

 لاہور: سابق کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے۔ محمد عمر شیخ کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔ وہ ان دنوں رکن وفاقی محتسب تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر رحیم یار خان میں ادا کی جائے گی۔ ان مزید پڑھیں

شارع فیصل پر پنک بس حادثے کا شکار

  کراچی: شارع فیصل فوزیہ وہاب فلائی اوور پر پنک بس حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم حادثے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو شارع فیصل سے فوزیہ وہاب فلائی اوور پر چڑھتے ہوئے پنک بس ڈرائیور سے بے قابو ہونے کے بعد فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے کی مزید پڑھیں