لاہور: عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 60 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ دیے جبکہ عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف میں لگے حفاظتی بیریئر اور چوکیاں ختم کردیں۔ پنجاب پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ سے اجازت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زمان پارک کے قریب پولیس موبائل پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ
لاہور: زمان پارک کے قریب کینال روڈ سے گزرنے والی پولیس موبائل اور ڈیوٹی سے گھر جانیوالے اہلکار پر پی ٹی آئی کارکنان نے ڈنڈوں سے حملہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں کینال روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے پولیس اہلکاروں پر حملے شروع کردیے ہیں، پتھراؤ سے پولیس کی گاڑی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں مزاحمت کرے گی، خالد مقبول
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم جدو جہد کیلئے حجت تمام کریں گے طاقت ہماری تہذیب نہیں تہذیب ہماری طاقت ہے اور تمام قومیتوں کو انفرادی طور پر یہ عہد کرنا ہوگا کہ ظلم کے خلاف جدوجہد کریں گے، اب ایم کیو ایم احتجاج نہیں مزید پڑھیں
کراچی میں اتوار کو ہلکی بارش کی پیش گوئی
شہرقائد میں آج شام گرج چمک کے ساتھ ہلکی و معتدل بارش کا امکان ہے جبکہ پیرسے دوبارہ تیزدھوپ پڑنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور مطلع بیشتروقت صاف رہا۔ دن کے اوقات میں حدت محسوس کی گئی۔ مزید پڑھیں
زمان پارک چھاپے اور تشدد کیخلاف عمران خان کا عدالت جانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں گھر پر چھاپے اور عملے پر تشدد کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرے گھر پر پولیس کا حملہ توہین عدالت ہے، عدالتی حکم پر مزید پڑھیں
حکومت کا افغانستان کیلیے لگژری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کیلیے لگژری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ زمینی راستے سے سفر کیلئے لگڑری بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ، کیا گیا، جس کے تحت مسافروں اور سامان کی کسٹمز و امیگریشن کلیئرنس کیلئے طورخم بارڈر پر انٹرنیشنل بس ٹرمینل قائم ہوگا۔ مزید پڑھیں
زلمے خلیل زاد نے خفیہ دورہ کر کے عمران خان سے ملاقات کی، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے خفیہ دورہ کر کے عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علما اسلام نے کہا ہے کہ عمران خان کارکنوں کو ڈھال بنا کر خود مزید پڑھیں
سماجی کارکن اور خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: شہر قائد میں مقیم سوشل ایکٹوسٹ اور خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر خواجہ سرا رہنما شہزادی رائے کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لیا تھا۔ شرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں
مردم شماری پر تحفظات دور کرنے کیلیے صوبوں کو 12 ارب کے فنڈز جاری
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مردم شماری پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے فوری طور پر فنڈز کے اجراء کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 12 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا۔ تمام صوبوں کو مردم شماری کے انتظامات کیلئے فنڈز کی دوسری قسط کا اجراء کر دیا مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ دیورنے فائرنگ کرکے 40 سالہ بھاوج سمیت 4 افراد کو قتل کردیا
راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے ڈھوک بیل میں دیورنے40 سالہ بھاوج سمیت 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا. پولیس کے مطابق سوتیلا بھائی نصیر اڈیالہ جیل میں قتل کے مقدمے میں اسیر اپنے دوسرے بھائی کی رہائی کے لیے اسکے حق میں بیان دینے کے لیے مجبور کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق خاوند مزید پڑھیں