کوئٹہ: اٹلی کے قریب کشتی الٹنے سے جاں بحق ہونے والی ہاکی کی کھلاڑی شاہدہ رضا کی کوئٹہ میں تدفین کردی گئی۔ شاہدہ رضا کی میت گزشتہ روز اٹلی سے کراچی لائی گئی جس کے بعد جسد خاکی کو گزشتہ شب کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ خاتون ایتھیلیٹ کی نماز جنازہ ہزار ٹاؤن میں ادا کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
توشہ خانہ کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی، عمران خان پیش ہوں گے
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف درج توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت اسلام آباد کچہری کے بجائے سیکٹر جی الیون میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی جہاں عمران خان بھی پیش ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس کی سات سماعتوں پر طلبی مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اپریل کو ہوں گے
کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ میں مختلف کیٹگریز کی 93 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویژن سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں مختلف کیٹگریز کی 93 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ۔ ان میں کراچی کے 11 سمیت سندھ بھر کے 28 چیئرمین وائس چیئرمین ، مزید پڑھیں
وفاق ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے سندھ کے خدشات دور کرے، مشترکہ اعلامیہ
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے حوالے سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی مذہبی و قوم پرست جماعتوں، ادیبوں اور رائٹرز نے مشترکہ طور پر اعلان کیا یے کہ اگر مردم شماری سے متعلق صوبے کے خدشات ختم نہیں ہوئے تو مزید پڑھیں
پاکستان بھارت سے تجارت کا خواہش مند ہے مگر مودی حکومت میں یہ ممکن نہیں، وفاقی وزیر
کراچی: وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت کا خواہش تو ہے مگر مودی حکومت میں یہ ممکن نہیں ہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں چیف ایگزیکٹیو ٹی ڈیپ زبیر موتی والا کے ہمراہ صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کے دوران وزیرتجارت نے کہا کہ وفاقی مزید پڑھیں
اہل لاہور کیلیے خوشخبری؛ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کامیاب مشاورت ہونے کے بعد رمضان میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ماہ مارچ اور رمضان المبارک کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی جس کے تحت دالوں، گوشت، دودھ، دہی اور روٹی نان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مجھے جانے دیا اور اپنے کلینک پہنچ گئی ہوں۔ ڈاکٹر راشد یاسمین نے مزید بتایا کہ پولیس نے میری کار کو شادمان انڈر پاس پر روکا اور مزید پڑھیں
کراچی میں تاوان کیلیے مزید 16 بھینسیں اغوا
کراچی: شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی میں مسلح افراد اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے مالیت کی 16 بھینسیں اپنے ہمراہ لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھینس کالونی روڈ نمبر 11 میں حاجی عظیم کے باڑے سے مسلح ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی 16 بھینسیں کھول کر اپنے ہمراہ لے گئے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کا پی پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مردم شماری کے حوالے سے پیپلزپارٹی (پی پی) کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں دوریاں بڑھنے لگی، پیپلز پارٹی کی مردم شماری پر تحفظات کے حوالے سے بلائی گئی کٹیرالجماعت مزید پڑھیں
ناقابل ضمانت وارنٹ: عمران خان کا سیشن عدالت کا حکم چلینج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے وکیل خواجہ حارث ایڈوکیٹ اسلام آباد مزید پڑھیں