اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مطالبہ کیا کہ توشہ خانہ سے فوجی جرنیلوں اور ججز کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لائی جائے۔ فواد چوہدری کی جانب سے یہ مطالبہ ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب وفاقی حکومت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے بیشتر علاقوں میں اچانک بجلی بند، ایک گھنٹے بعد بحال
کراچی: شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں اچانک بجلی بند ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کی شب کراچی میں بجلی کا بریک ڈاون ہوا مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی، شہر کے 40 فیصد سے زائد حصے میں اچانک بجلی بند ہونے سے علاقے اندھیرے میں ڈوب مزید پڑھیں
مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانگ کے علاقے رغزئی میں مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والا دہشت گرد کمانڈرعبدالرشید عرف رشیدی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ٹانک کے جنرل علاقے رغزئی میں مزید پڑھیں
معروف سائنسدان ڈاکٹرعطا الرحمان بھی توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں میں شامل
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے اور معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان بھی توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عطا الرحمن نے بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حاصل کیے گئے تحائف کی مد میں بیشتر کی ادائیگیاں اس لیے نہیں کی کہ ان تحائف کی مالیت 21 سال قبل مزید پڑھیں
کراچی میں بول نیوز ہیڈ آفس پر کسٹم کا چھاپہ، عمارت کی تلاشی
کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن کراچی نے عدالتی احکامات کے تحت نان کسٹم ڈیوٹی پیڈ سامان کی موجودگی کے شبہ میں بول نیوز کے ہیڈ آفس پر چھاپہ مارا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے پیر کی شب بول نیوز کے نمائندوں کے ہمراہ عمارت میں موجود ڈی ایس این جیز، درآمدی ایکیوپمنٹس، اسٹوڈیو ایکیوپمنٹس، مزید پڑھیں
سونے کی دکان میں نقب زنی کا انوکھا واقعہ
کراچی: سعود آباد کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں نامعلوم افراد سنار کی دکان کی دیوار توڑ کر ڈھائی کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات، چاندی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دکاندار مالک کے بھتیجے حمزہ نے بتایا مذکورہ دکان میں سونا اور چاندی ریفائن ہوتا ہے، 9 مارچ کو چچا رحمت اللہ مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کا حربہ ہوتا ہے معاملہ جاری رکھواورالیکشن کا وقت آجائے، لیاقت بلوچ
راولپنڈی: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا حربہ ہوتا ہے کہ معاملہ جاری رکھو اور الیکشن کا وقت آجائے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ناگزیر ہوچکے۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ’انفاق فی سبیل اللہ‘ ڈونرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمارا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت مل گئی
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی اور یقین دہانی کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نور مقدم کیس میں مجرمان کی اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی
اسلام آباد ہائیکورٹ نور مقدم قتل کیس میں مدعی مقدمہ کی سزائیں بڑھانے اور مجرموں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ پیر کو دن ساڑھے بارہ بجے نور مقدم قتل کیس کی اپیلوں پر مزید پڑھیں
ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، دوسرا مقدمہ درج
لاہور: زمان پارک میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکن کے تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کو ٹریفک حادثہ قرار دیتے ہوئے دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علی بلال عرف ظل کے قتل کا مقدمہ تفتیشی افسر کی مدعیت میں تھانہ مزید پڑھیں