اسلام آباد: غیر ملکی ایئرلائن ایتھوپیا نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایتھوپین ایئرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ پہلے مرحلے میں ایتھوپین ایئرلائن ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 پروازیں چلائے گی۔ ایتھوپین ایئرلائن نے پاکستان کے فضائی آپریشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو لیکس کے بعد وکلا کی جانب مزید پڑھیں
انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم کے لیے اب نئے پے منٹ طریقہ کار میں خواتین کو بینک اکاؤنٹ دے رہے ہیں، ہم تین اضلاع میں بینک اکاؤنٹس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ اپنی صفوں کو درست اور خوداحتسابی کا عمل شروع کرے، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنی صفوں کو درست اور خوداحتسابی کا عمل شروع کرے۔ اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل وفاقی کابینہ نے نیب قانون میں کچھ ترامیم کی منظوری دی ہے، نیب قانون کی سیکشن 4 اور مزید پڑھیں
وائس چیئرمین پرائیویٹ اسکولز پاکستان خالد رضا کے قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات
کراچی: گلستان جوہر بلاک سیون میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے وائس چیئرمین خالد رضا کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں جس دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی ذرائع کے مطابق 26 فروری کو قتل کیے جانے والے خالد رضا کی ریکی 3 ماہ مزید پڑھیں
انسداد تجاوزات تھانے کی بلدیہ عظمی کراچی کی قیمتی اراضی پر ’قبضے‘ کی کوشش
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈالمیا میں بلدیہ عظمی کراچی کی انتہائی قیمتی اراضی پر ایک بار پھر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے جس میں مبینہ طو ر پر اینٹی انکروجمنٹ تھانے کے اہلکار ہی ملوث ہیں۔ بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کی عارضی پر قبضے کی خبر کیلیے ایکسپریس نیوز کی ٹیم موقع پر مزید پڑھیں
کفایت شعاری پالیسی کے تحت رواں سال مسلح افواج کی پریڈ ایوان صدر میں ہوگی
اسلام آباد: پاک فوج نے کفایت شعاری پالیسی پر چلتے ہوئے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے، جو روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملک کو درپیش معاشی چلینجز کے پیش نظر پاک فوج نے عوام کے شانہ بشانہ کفایت مزید پڑھیں
غربت کے ستائے شہری نے چار سالہ بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی
علی پور: پنجاب کے علاقے علی پور میں مہنگائی اور غربت کے ستائے شہری نے چار سالہ بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ علی پور کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع ہیڈ پنجند میں احمد پور شرقیہ کے رہائشی 53 سالہ محمد سلیم نے چار سالہ بیٹی عباسیہ کے ساتھ نہر مزید پڑھیں
لاہور: ڈاکوؤں نے معذور بیوہ خاتون کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا
لاہور: تھانہ گجر پورہ کا علاقہ ڈاکوؤں کا گڑھ بن گیا، ڈاکو گھر کے باہر بیٹھی معذور بیوہ خاتون سے زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرپورہ شمس آباد کوٹ خواجہ سعید کے علاقے میں 60 سالہ معذور و بیوہ کبریٰ بی بی کو اسکے گھر کے باہر ڈاکوؤں مزید پڑھیں
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت ہونے کا انکشاف
لاہرر: پولیس نے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت کرنے والے بلڈ بینک کے ملازم کو حراست میں لے لیا۔ اسپتال انتظامیہ کی شکایت پر سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے بلڈ بینک ملازم غلام مرتضی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہزار روپے کے عوض بلڈ فروخت کرتا تھا۔ بلڈ کی فروخت میں اسپتال کا ملازم مزید پڑھیں