سیکیورٹی کی یہی صورتحال رہی تو لاہور میں انتخابی شیڈول معطل کرنا ہوگا، صوبائی الیکشن کمشنر

 لاہور / اسلام آباد: صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے موجودہ سیکیورٹی انتظامات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات کے ملتوی ہونے کا اندیشہ ظاہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے سیکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پرشدید تحفظات کا اظہار کیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے سربراہ کو بھی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نوجوان خودکشی کیلیے کھمبے پر چڑھ گیا

راولپنڈی میں ریسکیو 1122 نے خودکشی کی کوشش میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والے نوجوان کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے علی نواز چوک میں 25 سالہ عمر خودکشی کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے خصوصی ریسکیو وہیکل کے ذریعے آپریشن کا مزید پڑھیں

مریم نواز کا گوجرانوالہ اور حمزہ شہباز کا لاہور کے تینوں حلقوں سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گوجرانوالہ جبکہ حمزہ شہباز نے لاہور کے تینوں حلقوں سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔  زرائع کے مطابق مریم نواز حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی اور اس کے لیے انہوں نے پی پی 63 کے انتخابی فارم بھی حاصل کرلیے ہیں جبکہ فارم مزید پڑھیں

لاہور جھڑپیں؛ پولیس نے پی ٹی آئی کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا

 لاہور: پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار کارکنوں میں لاہور کے علاوہ شیخوپورہ، اپر دیر، لوئر دیر اور آزاد کشمیر کے کارکن بھی شامل ہیں،  ملزمان کو ریمانڈ کیلئے کل جمعرات کو عدالت میں پیش مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔  نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر کراچی میں بول نیوز ہیڈ آفس پر کسٹم کا چھاپہ، عمارت کی تلاشی

  کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن کراچی نے عدالتی احکامات کے تحت نان کسٹم ڈیوٹی پیڈ سامان کی موجودگی کے شبہ میں بول نیوز کے ہیڈ آفس پر چھاپہ مارا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے پیر کی شب بول نیوز کے نمائندوں کے ہمراہ عمارت میں موجود ڈی ایس این جیز، درآمدی ایکیوپمنٹس، اسٹوڈیو ایکیوپمنٹس، مزید پڑھیں

توشہ خانہ پالیسی 2023؛ حکومتی شخصیات کے 300 ڈالر سے زائد تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

 اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ، سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹے پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں اب عمومی سبسڈی کے بجائے ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے محکمہ خوراک کی لائسنس یافتہ 11 ہزار دوکانوں کو شامل کرنے کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے

 لاہور: ن لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لندن سے براستہ دوحہ لاہور پہنچ گئے، وہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن روانہ ہو گئے، خرم مزید پڑھیں

کراچی میں 100 سے زائد جھگیاں خاکستر، دو افراد زخمی

کراچی: ملیر گلشن قادری میں 100 سے زائد جھگیاں خاکستر ہوگئیں جب کہ دو افراد زخمی ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر کے علاقہ گلشن قادری میں آتشزدگی کے باعث 100 سے زائد جھگیاں جل کر خاک ہو گئیں، آتشزدگی کے باعث ایک خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد مزید پڑھیں