اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام ہائیکورٹس کو ’جاری تحقیقات اور ایف آئی آرز‘ کالعدم قرار دینے سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کو تحقیقات یا ایف آئی آر کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں کیونکہ ہائیکورٹس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 561 اے کا اختیار استعمال نہیں کرسکتے۔ تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف نائن پارک جنسی زیادتی کیس؛ پولیس ملزم کی گرفتاری سے مکر گئی
اسلام آباد ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے ملزم کی گرفتاری سے مکر گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او نعیم الحسن نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
زیر التوا سلیکشن بورڈ اورمالی مسائل؛ جامعہ کراچی میں تدریسی سرگرمیاں تیسرے روز بھی معطل
کراچی: جامعہ کراچی میں گزشتہ کئی برس سے زیر التوا سلیکشن بورڈ، ایوننگ پروگرام کے اساتذہ کو 2 سال سے عدم ادائیگی اور جامعہ کو درپیش مالی مسائل کی وجہ سے اساتذہ کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں تیسرے روز بھی تدریسی معطل رہی جبکہ اسٹاف کلب مزید پڑھیں
حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے سے زائد اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول 22روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، نئی قیمتوں پر اطلاق رات بارہ بجتے ہی شروع ہوگیا۔ جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل 17.20 روپے، مٹی کا تیل 12.90 روپے، لائٹ ڈیزل آئل 9.68 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں عوامی آگہی کیلئے پرندوں کی نمائش
کراچی: جامعہ کراچی میں ملکی وغیر ملکی مرغیاں، بطخیں اور خوشنما رنگوں والے پرندے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بی ایس پولٹری سائنس کے طلبہ نے پرندوں کی بحالی، افزائش، بچاؤ، صحت کی دیکھ بھال اور ٹیمنگ کے ساتھ ہی ساتھ ماہرین کے تجربات سےآگاہی کے لئے پرندے اکھٹے مزید پڑھیں
پاکستان کی فلسطین میں 9 یہودی بستیوں کو قانونی قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 9 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مقبوضہ مغربی کنارے میں 9 بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیل کے حالیہ فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ مزید پڑھیں
پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر بارڈر کراس کرنے والا بھارتی عاشق رہا کردیا
لاہور: پاکستان نے ویلنٹائن ڈے پر دو بھارتی نوجوانوں کو رہا کیا ہے جن میں ایک عاشق نوجوان جمبرا رام بھی شامل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمبرا رام گزشتہ سال راجستھان (بھارت) میں رات کے وقت اپنی محبوبہ سے ملنے گیا مگر لڑکی کے گھر والے جاگ گئے اور جمبرا اپنی جان بچانے کے لیے مزید پڑھیں
گورنر سندھ نے اپنی پسندیدہ پی ایس ایل ٹیم سے پردہ اٹھادیا
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی ایس ایل 8 میں اپنی پسندیدہ ٹیم پر سے پردہ اٹھادیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری منگل کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے، اس موقع پر گورنر سندھ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سے بھی مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس، اسد عمر نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے معافی مانگ لی۔ ای سی پی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، سیکرٹری جنرل عمر اور نائب صدر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں
پی ایس ایل8؛ ٹریفک پلان کو حتمی شکل دیدی گئی
کراچی: ٹریفک پولیس نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے میچز کے حوالے سے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دیدی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق نیشنل کوچنگ سینٹر چائنا گراؤنڈ پارکنگ کے حوالے سے کارساز سے آنے والے میڈیا حضرات حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ، اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے سے ہوتے مزید پڑھیں