اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کی دوبارہ درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے کے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کے سلسلے میں اسپشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں پٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن
لاہور: آئل مارکیٹنگ کمپنی ایسوسی ایشن نے کہا کہ ملک میں اس وقت کسی قسم کا پٹرولیم مصنوعات کا بحران نہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق وزیر علی نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت کسی قسم کا پٹرولیم مصنوعات کا بحران نہیں، اگر حکومت اپنی مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن کیس، اسد عمر نے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شو کاز نوٹس پر جواب جمع کروایا۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں
کراچی میں تھانے کے گیٹ پر پولیس اہلکار کو لوٹ لیا گیا
کراچی: شہر میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ، تھانہ مبینہ ٹاؤن کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔ مبینہ ٹاؤن تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو کلاشنکوف بردار مسلحہ ڈاکو تھانے کے گیٹ پر باآسانی لوٹ کر فرار ہونے مزید پڑھیں
جتنی گیس گھریلو یاصنعتی صارفین کو چاہیے وہ ہمارے پاس نہیں، سوئی گیس کمپنی
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے کہا ہے ہمیں جو بھی قدرتی گیس ملتی ہے وفاق کی جانب سے یہ بتایا جاتا کہ کس کو کتنی گیس دینی ہے، اس وقت جتنی گیس گھریلو یاصنعتی صارفین کو چاہیے وہ ہمارے پاس ہے دستیاب نہیں ہے۔ سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں مزید پڑھیں
170 ارب روپے کے نئے ٹیکس؛ حکومت کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایما پر 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے لیے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 60 ارب روپے کی فلڈ لیوی کی جگہ پر تعیش اشیا کی درآمد پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی، ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے مزید پڑھیں
باجوہ نے یوکرین پرحملے کے جواب میں روس کی مذمت کیلیے دباؤ ڈالا تھا، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب میں امریکا سے واپس آیا تو سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ نے کہا روس کی مذمت کرو ماسکو یوکرین پر حملہ کررہا ہے، میں نے کہا کہ بھارت تو مذمت نہیں کر رہا ہم کیوں کریں؟ قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
بے نامی ایکٹ؛ حکومت نے ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات دے دیے
اسلام آباد: ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے لیے خبر سامنے آگئی، حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017ء کے تحت ٹرائل کے لیے عدالتوں کو خصوصی اختیارات تفویض کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے اختیارات عدالتوں کو دینے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت سندھ کے مزید پڑھیں
کراچی: 9 روز سے لاپتہ 6 سالہ بچے کی لاش نالے سے مل گئی
کراچی: گلشن اقبال میں 9 روز سے لاپتہ 6 سالہ بچے کی لاش نالے سے مل گئی۔ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن رضوان خان نے بتایا کہ بچے کی لاش حاجی لیمو گوٹھ نیو دھوراجی بلاک 3 میں نالے سے ملی جس کی شناخت 6 سالہ عبدالرحیم ولد اعجاز حسین کے نام سے کی گئی۔ پولیس کا مزید پڑھیں
90 روز میں انتخابات کی پٹیشن؛ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے اندرونی اختلافات میں شدت
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں 90 روز میں الیکشن کرانے کیلئے ہائیکورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے اندرونی اختلافات میں شدت آگئی۔ ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین اور سیکرٹری سعد راجپوت کے اختلافات کے بعد ایگزیکٹیو کمیٹی نے صدر اور پٹیشن مزید پڑھیں