لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے صوبے میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے جاری فیصلے کو خوش آئند اور ’آئین کی بالادستی‘ قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ خوش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
‘امید ختم نہ کریں’ : پاکستان فوج کی امدادی ٹیمیں ترکیہ زلزلے کے متاثرین کی مدد کیلیے کوشاں
انقرہ: ترکیہ کے جنوبی حصے میں حالیہ خوفناک زلرلے کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ٹیمیں کی ’’امید نہ ہاریں‘‘ کے نعرے کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ان امدادی سرگرمیوں میں پاکستان سے دو ٹیمیں بھی شامل ہیں جو اڈیاماں میں مہندم عمارتوں کے ملبے تلے بچ جانے والے افراد کو باہر نکال کر ان مزید پڑھیں
کراچی: امریکا سے بیٹے کی دستار بندی کیلیے آنے والی فیملی لٹ گئی
کراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد تھانے کی حدود میں کار سوار ڈاکوؤں نے چیکنگ کے بہانے امریکا سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا سے بیٹے کی دستار بندی کے لیے آنے والے فضل کریم ایئرپورٹ سے جامعہ بنوریہ سائٹ جارہے تھے کہ اس دوران مزید پڑھیں
کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 11 فروری سے کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جائے گا۔ قیمت میں اضافے کے بعد دودھ 6113 روپے فی من سے بڑھ کر 6862 روپے مزید پڑھیں
آصف زرداری اچانک دبئی روانہ
کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کراچی ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے بلاول ہاؤس سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے جہاں مزید پڑھیں
پہلی سے تیسری جماعت تک کے طلبا کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے، محکمہ تعلیم سندھ
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری جماعت کے بچوں کو پروموٹ کرنے کے لیے ہدایت جاری کردیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں پہلی سے تیسری جماعت کے بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں پروموٹ مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی میں ریٹرننگ افسر کے قافلے پر فائرنگ، لیویز اہلکار شہید
ڈیرہ بگٹی: ریٹرننگ افسر کے قافلے پر فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسر پھیلاؤغ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اہلکار اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر مزید پڑھیں
ملتان، الیکشن کمیشن آفس میں جھگڑے کا مقدمہ خارج
ملتان: جوڈیشل مجسٹریٹ مرضیہ علی نے الیکشن کمیشن دفتر میں جھگڑے کے مقدمے کو خارج کرتے ہوئے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ قبل ازیں پولیس نے تحریک انصاف کے ملک عامر ڈوگر، میاں جاوید، مسلم لیگ ن کے شیخ طارق رشید، ملک انور علی سمیت11 ملزمان مزید پڑھیں
سال کے پہلے ماہ میں 7 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ
کراچی: نیا سال بھی شہر قائد کے شہریوں کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا، سال کے پہلے ماہ میں 7 ہزار سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوگئیں۔ سیٹیزن پولیس لائیژن کمیٹی نے سال کے پہلے مہینے کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق سال کے پہلے مہینے جنوری میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں
کراچی میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مانسہرہ سے گرفتار
کراچی / مانسہرہ: شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں کمسن بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم کو خیبر پختونخواہ کے علاقے مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عرب مہر نے بتایا کہ گزشتہ سال 18 نومبر کو قائد مزید پڑھیں