کراچی: ناظم آباد نمبر 2 پل پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رضویہ تھانے کی حدود میں ناظم آباد نمبر 2 پل پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل نوجوان کو کچل ڈالا، ڈمپر کی ٹکر لگنے نوجوان موقع پر ہی دم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
کراچی: حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ، تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
کراچی: وفاقی وزیر شازیہ مری نے آئی ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر پڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی اس حق میں نہیں کہ ہمیں قرض لینے پڑیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری مزید پڑھیں
حب میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 39 افراد جاں بحق
حب: بیلہ کے قریب کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 39 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث مسافروں کو بس سے نکالنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر لسبیلہ حمزہ انجم کے مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس نے جعلی رینجرز اہلکار کو گرفتار کرلیا
کراچی: اتحاد ٹاؤن پولیس نے سیکٹر 9 ڈی بلدیہ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی رینجرز اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق گرفتار ملزم رینجرز کی وردی پہن کر علاقے میں گھوم رہا تھا، ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن اور سب انسپکٹر غلام رسول ارباب نے اطلاع مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ؛ وزرا کا تنخواہ و سرکاری گھر لینے سے انکار
لاہور: نگران کابینہ نے رضا کارانہ طور پر تنخواہ اور سرکاری گھر نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت گزشتہ روز وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعلیٰ نے نگران وزرا کو ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی، اجلاس میں عام انتخابات کے شفاف مزید پڑھیں
ہفتہ رفتہ؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی 40000 پوائنٹس کی سطح بحال
کراچی: ہفتہ وار کاروبار میں انڈیکس کی 40000 پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی۔ ڈالر کو آزاد کرنے سمیت آئی ایم ایف کے قرض پروگرام بحالی سے متعلقہ دیگر شرائط پر عمل درآمد کے آغاز اور شرح سود 27 سال کی بلند سطح پر پہنچنے کے باوجود گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی رہی۔ مزید پڑھیں
90 فیصد کنٹینرز نجی ٹرمینلز پر پڑے ہیں، کراچی چیمبر
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹرمینل آپریٹرز، شپنگ کمپنیوں کو ڈیمریج، ڈیٹینشن چارجز ختم کرنے کے لئے دباؤ ڈالے۔ کراچی چیمبر کے صدر محمد طارق یوسف نے کے پی ٹی اور پی کیو اے کی ڈیمریج چارجز معاف کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے ٹرمینل آپریٹرز اور شپنگ مزید پڑھیں
بھارت نے 12پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا،106 ماہی گیرتاحال بھارتی جیلوں مقید
کراچی: بھارت نے 12پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔9ماہی گیر ضلع ٹھٹھہ سجاول جبکہ 3 کراچی کے رہائشی ہیں۔ رہائی پانے والے ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر لاہور میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ماہی گیروں کو ایدھی فاؤنڈیشن کے ذریعے جلد کراچی منتقل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کےیملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ کو درپیش مسائل، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات پر بات چیت کی گئی جبکہ شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں اور انفراسٹرکچر کی مزید پڑھیں